@dark_angel
Jun 2026 · 1mo ago

ہم وہ نہیں جو سب کو پسند آئیں
ہم وہ ہیں جو خود کو پسند ہیں

دنیا کی مال و دولت سے زیادہ قیمتی عقیدت اور ایمان ہے۔

نیکی اور احسان کرنے والے، خدا کے قریب ہوتے ہیں۔

اللہ کی رحمت اور مغفرت، ہمیشہ کے لئے راہت فراہم کرتی ہیں۔

خوابوں کی تکمیل کے لیے جدوجہد اور دعا کامیابی کی کنجی ہیں۔

صبر اور شکر مشکلات کو آسان کرتا ہے اور راستہ روشن کرتا ہے۔

صبر اور شکر مشکلات کو آسان کرتا ہے اور راستہ روشن کرتا ہے۔

Assalam Alaikum

اللہ کے فیصلوں پر یقین رکھو
زندگی بہت آسان ہو جائے گی

اللہ کے فیصلوں پر یقین رکھو
زندگی بہت آسان ہو جائے گی

اللہ کی رحمت کی پہلی نشانی یہ کہ انسان کو اپنے عیب نظر آنے شروع ہو جاتے۔

WSalam

اللہ کی رحمت کی پہلی نشانی یہ کہ انسان کو اپنے عیب نظر آنے شروع ہو جاتے۔

Oye meer insan ban

W Salam

غافل سونے والا نہیں بلکہ جاگتے میں خواب دیکھنے والا ہوتا ہے۔

غافل سونے والا نہیں بلکہ جاگتے میں خواب دیکھنے والا ہوتا ہے۔

توبہ روح کا غسل ہے
جتنی بار بھی کی جائے روح میں نکھار پیدا ہوتا ہے

W Salam sab ko