hamna_malik786's Profile
Profile Image

ℋ𝒶𝓂𝓃𝒶hamna_malik786 ⭐ 50936690 points

809 posts

Aug 2026 · 2mo ago

ℋ𝒶𝓂𝓃𝒶hamna_malik786 (50936690) 🦝

جو جمعہ کے دن درود پڑھتا ہے اللہ اُس پر خاص رحمت نازل فرماتا ہے🤗

جمعہ صرف دن نہیں بلکہ روح کی تازگی کا دن ہے۔🌸

1. aria Like ne like kiya! +5 Score
2. mahi_khan Like ne like kiya! +5 Score
3. hitler Like ne like kiya! +5 Score
4. valora Like ne like kiya! +5 Score
ℋ𝒶𝓂𝓃𝒶hamna_malik786 (50936690) 🦝

جمعہ کے دن سورہ کہف ،سورہ جمعہ کی تلاوت کرنا اور کثرت سے درود شریف پڑھنا مت بھولیں...

1. toseef2445 Love ne apki post ko piyar kia! +5 Score
2. yousafshah Like ne like kiya! +5 Score
3. nadannn🔥 Like ne like kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
ℋ𝒶𝓂𝓃𝒶hamna_malik786 (50936690) 🦝

*اللہ ہر بیٹی کو ایسا کردار عطا فرمائے کہ وہ اپنے ماما بابا کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنے اس کی حیا ادب نرم گفتاری اور اچھے اخلاق ہر دل کو متاثر کریں وہ اپنی زندگی کے ہر قدم پر اپنے ماما بابا کی عزت محبت اور دعاؤں کا سبب بنے اس کی کامیابیاں دنیا میں اپنے ماما بابا کے لیے فخر اور خوشی کا باعث ہوں 🌷🌸✨
`اللہ رب العالمین ہر بیٹی کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے ان کے نصیب اچھے فرمائے ان کو بُرے لوگوں اور بُری نظروں سے ہمیشہ محفوظ رکھے اور اللہ رب العالمین ہر بیٹی کو اپنے ماما بابا کے لیے صدقائے جاریہ بنائے اللھم آمین ثم آمین یا رب العالمین`😊🤲🏻🌸✨

1. tmseel_ch🔥 Like ne like kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. shjr Like ne like kiya! +5 Score
ℋ𝒶𝓂𝓃𝒶hamna_malik786 (50936690) 🦝

شکر صرف خوشیوں میں نہیں بلکہ مشکل وقت میں بھی اپنے رب پر بھروسا رکھنے کا نام ہے جو دل ہر حال میں الحمدللہ کہنا سیکھ لیتا ہے ناں وہ مایوسی کے اندھیروں میں بھی ہمیشہ امید کا چراغ روشن رکھتا ہے😊🌷

1. shjr Like ne like kiya! +5 Score
ℋ𝒶𝓂𝓃𝒶hamna_malik786 (50936690) 🦝

نفس صرف گناہ پر فخر نہیں کرتا، کبھی نیکی کروا کر بھی سرگوشی کرتا ہے، "دیکھا.. تم دوسروں سے بہتر ہو۔۔!!🌸♥️

1. mona Taliyaan ne zordaar taliyaan bajayi! +5 Score
ℋ𝒶𝓂𝓃𝒶hamna_malik786 (50936690) 🦝

✨✨اے امت کی بیٹیوں!

اس امت کے شیروں کی لگام آپ کے ہاتھ میں ہے یا تو آپ انکو امت کے شیر بنائیں گی جو امام مھدی کے لشکر کا حصہ بنیں گے۔
یا آپ انکو ٹک ٹاکر ، ڈانسر ،اداکار ، حق بات کہنے سے ڈرنے والا گیڈر بنا دیں گی ۔
اے امت کی بیٹیوں بہکنا مت حق کے راستے پہ چلنا صبر استقامت کے ساتھ چاہے راستہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو۔💫

1. mona Taliyaan ne zordaar taliyaan bajayi! +5 Score
ℋ𝒶𝓂𝓃𝒶hamna_malik786 (50936690) 🦝

جن کے حصے میں اللّٰہ آ جائے وہ لوگ خسارے میں نہیں رہتے اللّٰہ سے محبت کرنے والوں کو جب پتا چلتا ہے ناں کہ فلاں کام اللّٰہ کو پسند نہیں تو وہ یہ نہیں کہتے کہ یہ کام ہمیں بہت پسند ہے بس وہ کام چھوڑ دیتے ہیں نہ کوئی وضاحت مانگتے ہیں اور نہ کوئی بہانہ بس اتنا سوچتے ہیں کہ اللّٰہ سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں😊🌷

1. nadannn🔥 Like ne like kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. salman_khan Like ne like kiya! +5 Score
ℋ𝒶𝓂𝓃𝒶hamna_malik786 (50936690) 🦝

مقصد حیات تو بہت بلند تھا ناں تو پھر ہم کیوں حقیر چیزوں کے پیچھے بھاگنے لگے؟✨

1. nadannn🔥 Like ne like kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. toseef2445 Like ne like kiya! +5 Score
ℋ𝒶𝓂𝓃𝒶hamna_malik786 (50936690) 🦝

💫دل کی موت کی ایک علامت
یہ ہے کہ برائیوں کے زخم اسے
تکلیف نہیں دیتے۔🌺✨

1. sindhiaahiyan🔥 Like ne like kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
ℋ𝒶𝓂𝓃𝒶hamna_malik786 (50936690) 🦝

💫جـب رب کا شوق لگ جائـے نا
تب بہت سے شوق خود بخود چھـوٹ جاتے ہیں۔۔۔!!💯🌺✨

1. samiya Like ne like kiya! +5 Score
2. fatima123 Like ne like kiya! +5 Score
3. sindhiaahiyan🔥 Like ne like kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
ℋ𝒶𝓂𝓃𝒶hamna_malik786 (50936690) 🦝

ᯓᡣ𐭩
`انہـوں نـے ڪہـا...!!`
> ڪیا تـم اللّٰـہ ڪے حڪم پـر تعـجب ڪرتـے ہـو؟؟
جب اللّٰـہ ڪی مـدد آتـی ہـے تـو وہ حیـران ڪـر دیتـی ہـے، دلـوں ڪو جـوڑ دیتـی ہـے، اور زخمـوں ڪـو شفـا بخـش دیتـی ہـے...!!

•────୨ৎ────•

1. gumnaaam Like ne like kiya! +5 Score
2. misbahnaaz Like ne like kiya! +5 Score
ℋ𝒶𝓂𝓃𝒶hamna_malik786 (50936690) 🦝

`اللّٰہ کے ساتھ تعلق`🌸🔐
آپ کے اردگرد بہت بھیڑ ہے بس اس بھیڑ میں اللّٰه کو نہ کھو دینا بہت سے فتنے آپ کو اپنی طرف کھینچ رہے ہیں آپ اپنا تعلق اللّٰہ کے ساتھ مضبوط بنالیں...!! 🫂
*

Loading more…