Category
Deep Lines



دعا کرو کہ کسی کا نہ دل لگے تم سے
لگے تو اور کسی سے لگا ہُوا نہ لگے

توکل تو یہی ہے کہ قبولیت کے آثار بھی نہ ہوں اور تب بھی دعا جاری رہے۔

کسی کے پاؤں کی دھول کوئی نہیں ہوتا
اُسے کہو کہ اتنا فضول کوئی نہیں ہوتا 🌸🖤

رابی 🦋rabeal
(642301)
صابر انسان کی خوبی ہے کہ وہ آپکو ہزار مواقع دیتا ہے لیکن اسکی خامی یہ ہے کہ اسکا آخری موقع اچانک ہوتا ہے، نہ کوئی آخری شکایت کرتا ہے، نہ کوئی آخری چیخ آپ کے سامنے رکھتا ہے، وہ بس ایک خاموشی سے آپ سے دستبردار ہو جاتا ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں صابر انسان کو تکلیف نہیں ہوتی✨♥️

رابی 🦋rabeal
(642301)
ایک خوبصورت شعر میرے ابو جی کی ڈائری سے آپ کی سماعتوں کی نذر کرتی ہوں ۔
۔
جب تک زر لٹاؤ گے زیر دست رہے گی دنیا ۔۔۔۔۔۔
ذرا سا ہاتھ کھینچ کے تو دیکھو کتنی مطلب پرست ھے دنیا

یہاں ہر شخص دوسرے کا نقاب اُتارنا جانتا ہے تاکہ اپنا چہرہ چھپا سکے...!!

Loading more posts…
