@zain_ali
Apr 2026 · 3mo ago

تم سے بہتر کی خواہش دل نے نہ کی
دل کو جو بھا گیا، وہی کائنات ٹھہرا

"تمہت تو لگتی رہی روز نئی نئی ہم پر مگر
جو سب سے حسین الزام تھا، وہ تیرا نام تھا
_ SoMeOnE _

وہ ملا بھی تو کچھ لمحوں کا مسافر نکلا
دل لگا بیٹھے تھے ہم جسے مقدر سمجھ کر
__ Zai N __ AL ii ___

میں اس سے مل کے اسے دکھ سنانے والا تھا
سلام کرتے ہی جس نے کہا ، خدا حافظ
__ Ba Loc H __

کُچھ لوگوں کو قدرت نے ایسا حسین بنایا ہوتا ہے کہ اگر اُن سے محبت نہ کی جاۓ تو گستاخی ہوگی
_ZaiN _ BaloCH_

وہ لوگ ہمیں ایک سمجھتے ہیں مگر انہیں کیا خبر کہ میں آج بھی تم تک نہیں پہنچا ــــ
__ BaloCH___

تُو کوئی بات نہ کر میری سمت دیکھتا جا
کہ تیرا دیکھنا بھی مجھ کو آسرا سا لگے۔

اگر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی
ہم کر کے دیکھ چکے ہیں محبت سچی بھی
___ Zain BaloCh ____

تم میرے دل کے پسندیدہ شخص ہو
تمہارے ذکر پر تو میری روح بھی مسکراتی ہے
🖤_ BaLocH _🖤

رابطے حد سے جو بڑھ جائیں تو غم ملتے ہیں
اس لیے ایک شخص سے کم ملتے ہیں

اؤ گے نا اس عید پر ملنے ہیں سنا ہے
بڑے لوگ بڑی عید پہ اتے ہیں

ہزار طرح کی آزادیوں سے بڑھ کر ہے
تیری قید میں جینا، تیرے حصار میں رہنا

ہزار بار تجھے دیکھ کر بھی لگتا ہے
کہ جیسے تجھ پر اچانک نظر پڑی ہو ابھی
🖤__ZaiN BaloCh__🖤

...دل چاہتا اس کی طرف لوٹ جائیں ہم
لیکن وہ شخص اک دفعہ آواز بھی تو دے

اسے آتے ہیں سب طریقے مجھے منانے کے
روٹھ جاتا ہوں تو اپنی تصویر بھیج دیا کرتی ہیں
🖤_ Z ai N _🖤

مُلاقات اَب صِرف اُن سے ہو گی جو ہمیں ڈھونڈتا ہُوا آئے گا۔

تمہاری چیپ اور ہمارا لہجہ کبھی ملیں گے تو بات ہوگی

اس کے سامنے میرا ذکر تو چھیڑو
اس کے چہرے کا رنگ بتاۓ گا مقام میرا
🖤_Zain_ALii_🖤

لوگوں نے اسے میری محبت سمجھ لیا محسن
وہ مجھ کو جان سے پیارا تھا اور بس

تُجھ سے منسوب کروں ذات کے سارے سُکھ کو
نام سارے ہی محبت کے تجھے دان کروں
🖤_zAiN_ALii_🖤

وہ اتنا حسین ہے, کے اس
ہزار بار یکطرفہ چاہا جا سکتا ہے...🖤🫠