S
ssk
(355375)
جہنیں اللہ تعالیٰ پسند کر لیتا ہے
وہ سب سے زیادہ آزمائے جاتے ہیں 🧡🌸
S
ssk
(355375)
مُجھے 🔥🥀
جتنا بابا نے پیار دیا
اُتنا ہی لوگوں نے حسد کیا
میری بابا کی محبت
کبھی پسند نہیں آئی لوگوں کو
بچپن سے ہی اُن کا حسد برداشت کیا
وہ مجھے اُور میرے بابا کو
ھمیشہ صرف نفرت دیتے تھے
ہم دونوں کے لیے ہم دونوں کا پیار کافی تھا
پر خُدا کو کُچھ اُور منظور تھا🔥🥀
S
ssk
(355375)
میں پُر سکون ہوںۦۦ🌸
اپنی قسمت کو رب پر چھوڑ کےۦۦ🌸
اس لیے نہیں کہ وہ بہتر کرے گاۦۦ🌸
بلکہ اس لیے کہ اس سے بہتر کوئیۦۦ🌸
کر ہی نہیں سکتا بیشک______///♥️
S
ssk
(355375)
زندگی کی ساری مشکلوں نے بس ایک سبق دیا ہے ✨
جو رشتے آپ کے ہمدرد نہیں بن سکتے…
انہیں اپنا سر درد بھی مت بننے دیں۔ 🌸🖤
سائرہ احمد 🥀
S
ssk
(355375)
دنیا میں ہزاروں خوبصورت لوگ ہو سکتے ہیں
پر ہمارے لئے خوبصورت وہ ہے
جو ہمارے چہرے پہ مُسکراہٹ اور ہمارے سکونِ قلب کا باعث بنے🌼
Loading more…