
serish_batool
(0)

serish_batool
(0)
میرے ساتھ چلنے کی شرط پر،کئی لوگ چل تو
پڑے مگر🥀
کوئی راستے میں بدل گیا،کوئی راستہ ہی بدل گیا🖤

serish_batool
(0)
میرے پاس تم سے رابطے کے بہت سے ذرائع موجود ہیں. جن میں سب سے تیز ترین ذریعہ آنکھیں بند کرکے تمہیں محسوس کرنا ہے

serish_batool
(0)
ہم خود کو چن چکے ہیں اب دوسروں کو متاثر کرنے کی نہیں خود کو مزید بہتر بنانے کی فکر ہے 🌷💖

serish_batool
(0)
حرام تعلق کے دور میں بھی اگر تم تنہا ہو۔۔۔تو سمجھ لینا تم کسی مخلص ہمسفر کی دعا ہو🤍🌸
Loading more…