



Sindh city Masha Allah

🌱سنہرے حروف 🌱
اے رب ہمارے !
ہمیں ایسا نہ بنا دے کہ حرام چیز ہمیں معمولی لگنے لگے اور گناہ ہمیں عام محسوس ہونے لگیں ، اور شیطان کے دروازوں کو ہم ہلکا سمجھنے لگیں۔ اے اللہ! ہمیں حق کو حق دکھائیے اور اُس کی پیروی کی توفیق عطا فرمائیے، اور باطل کو باطل دکھائیے اور اُس سے بچنے کی طاقت عطا فرمائیے۔
اور ہمیں غفلت کی عادت سے محفوظ فرمائیے اے اللہ
آمین یا رب العالمین

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا؛
جب تم گدھے کے رینکنے کی آواز سنو تو اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگو، کیونکہ اس نے شیطان کو دیکھا ہوتا ہے۔
📚 صحیح البخاری: 3303، صحیح مسل

اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ
میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں، وہ (اللہ) جس کے سوا کوئی
معبود نہیں، زندہ ہے، کائنات کا نگران ہے اور میں اسی کے حضور توبہ کرتا ہوں۔