@tmseel_ch
May 2026 · 2mo ago

جاتے ساتھ اپنے بندے کو رن مرید بنا لوں گی 😒
پھپھیاں چاچچیاں خالائیں سب جلتی بھنتی رہ جائیں گی🤌🏻🙂😂

میں خود کوتجھ پہ تمام کرتی ہوں 🌸
تو پہلا شخص ہے جو مجھے آخری لگا ♥️

دلوں کی اداسی مٹانی ہو، تو اپنے آقا حضرت محمد ﷺ پر کثرت سے درود بھیجا کریں🌸
اللّٰہم صلِّ علیٰ سیدنا محمد ﷺ ❤️

ساتھ کھڑے جانور شدید مذمت کر رہے ہیں
اور گہری تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔

ذرا سی بات پر بگھو لیتی ہو آنکھیں تم
سنو ایسا نہیں کرتے زمانہ بیچ کھاۓ گا
تمثیل چوھدری

ایک دن ہم آخری بار سورج کو اگتا دیکھیں گے، آخری بار اپنی پسند کا کھانا کھائیں گے، آخری بار کسی عزیز انسان سے بات کریں گے۔
اور اس وقت ہمیں یہ بھی پتہ نہیں ہو گا کہ یہ سب آخری بار ہے۔
پھر ایک دن کوئی ہمارا نام آخری بار لے گا، اور پھر کوئی ہماری یاد میں رونے والا بھی نہیں بچے گا۔ اور ہم کیسے خود کو تھکا رہے ہیں اس دنیا کے پیچھے؟🌸💔🥀🥺

اُداســیوں کا یـــہ مـــوسم بدل بھی سکتا تھا۔
وہ چـاہتا تـــو میــرے ساتھ چل بھی سکتا تھا۔
وہ شخص تُو نے جس کو چھوڑنے کی جلدی کی،
تیرے مـزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا۔
✨🌼🦋💔

مصباح اس کی اپنی مرضی مجھے نہ درمیان میں لاؤں 🤣

سہی بات کی ہیپی 🤣

چائے کی دیوانی میں نوشین 😂

دو ٹائم نوشین صبح اس ٹائم 😂

مصباح ناز

دل ٹوٹا تو پتا چلا، چائے ہی اصل وفادار ہے۔ ☕😂

مصباح اس کی جب مرضی آئے گی کر دے تم شور نہ کرو 😂

تلخ حقیقت

رائیگاں ھے وصال کی چاھت
عشق والوں پہ ہجر واجب ھے

"آپ ﷺ کی جبینِ پاک پر چمکنے والا نور ایسا تھا ، جیسے طلوعِ آفتاب سے عین پہلے افق پر ایک پاکیزہ اور سفید روشنی نمودار ہوتی ہے ۔ 🤎"
نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ھے دونوں عالم میں کیسا نور چھایا ھے

اصل عاجزی اور بڑا دل رکھنے والا انسان وہ ہوتا ہے جو لوگوں کی حقیقت، ان کی نیت یا برے رویّے جاننے کے باوجود بھی ان کے ساتھ انسانیت، احترام اور بھلائی کا برتاؤ کرے یہاں “نمازِ جنازہ ادا کرنا” ایک مثال ہے، یعنی اگر کسی نے زندگی میں آپ کے ساتھ اچھا سلوک نہ بھی کیا ہو، تب بھی اس کے مرنے کے بعد اس کے لیے دعا کرنا اور اس کا حق ادا کرنا اعلیٰ ظرفی اور عاجزی کی نشانی ہے۔ہر بات کا بدلہ نفرت سے دینا ضروری نہیں۔ بڑا انسان وہ ہے جو دل میں کینہ نہ رکھے۔ انسان کی اصل عظمت اس کے اخلاق اور معاف کرنے کی صلاحیت میں ہوتی ہے۔عظمت اس میں نہیں کہ آپ لوگوں کی برائیاں جان لیں، بلکہ اس میں ہے کہ پھر بھی اپنا اخلاق نہ چھوڑیں۔

"یہ میں ہوں" 🙎🏼♀️
اور یہ
یہ میرے dfممبرز ہیں 🤭*
*اور میں انکو اُٹھا اٹھا کہ پوسٹ پر لا رہی ہوں 😕*
بچارے آتے آتے کہیں گرنہ جائیں 😁😁🤭🤭*

وعلیکم السلام

"اپنے لبوں کو درودِ پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کی مٹھاس سے آشنا کیجیے ۔🤎"
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚