"جب روح ہی تھک جائے تو کیا ہی دل کیا ہی خواہش ۔۔۔
جنوں سے نہ ڈرا کریں،
انسان زیادہ خطرناک ہیں ۔... 🫠
اے زندگی تو جتنا مرضی ستا لے🤨🤔۔
میں وی سرخی لانی نئیں چھڈّنی
❤️Ameen sub ky walden sallamt rahen.
سارے خسارے قبول ہیں اگر حصّے میں اللہ کی رضا آۓ۔🙂❤️🌙
پہلا سجدہ تم اس کی رضا کے لیے کرو دوسرے
سجدے میں وہ تمہیں نواز نہ دے تو کہنا.🖤
❤️
دل پر گزرجاتی ہے یہ دل بڑے ڈھیٹ ہوتے ہیں سب کچھ سہہ جاتے ہیں 🎀🖤
اگر کوئی دل سے پیش آ رہا ہو تو اس کے ساتھ دماغ سے پیش آنا تمہاری کم ظرفی ہے... 💫❤️🔥
چار پیسے ہاتھ میں آتے ہی اپنی اوقات بھول جاتی ہوں 🙂💔
ہم برے سی مگر ہم جیسے برے بھی ہر کسی کو نہیں ملتے.. 🚬🔥
مرد کے حصّے میں چار لکھی گئی
عورت کو من چاہا ایک بھی نہیں ملتا💔🌸
Loading more…