Category
Urdu Ghazal

قِصہ ابھی حِجاب سے آگے نہیں بڑھا!!
میں "آپ" اور وہ "جناب" سے آگے نہیں بڑھا!!
مُدت ہوئی کتابِ محبت شروع کِئے ہوئے!!
لیکن میں پہلے باب سے آگے نہیں بڑھا!!
رُخسار کا تو پتہ نہیں آنکھیں خُوب ہیں اُس کی!!
دِیدار ابھی نقاب سے آگے نہیں بڑھا!!
Aks

🔥

_میری خلوص کی گہرائی سے نہیں ملتے_ 🌚
_یہ جھوٹے لوگ ہیں سچائی سے نہیں ملتے_ 🫠
_اور سلیقہ وہ سکھا رہے ہیں مجھے محبت کا_ 🙃
_جو خود اپنی پرچھائی سے نہیں ملتے_🌝


_میری خلوص کی گہرائی سے نہیں ملتے_ 🌚
_یہ جھوٹے لوگ ہیں سچائی سے نہیں ملتے_ 🫠
_اور سلیقہ وہ سکھا رہے ہیں مجھے محبت کا_ 🙃
_جو خود اپنی پرچھائی سے نہیں ملتے_🌝

جنھیں گلے ہوں وہ آئیں اور آ کے بات کریں
دلوں کی میز پہ بیٹھیں، مذاکرات کریں
عجیب ہے کہ عبادت کے نام پر ہم لوگ
خدا سے غیر مناسب مطالبات کریں
خزانہ مل چکا، خیر اس سے سندباد کو کیا
سلوک جو بھی سمندر سے حادثات کریں
کوئی ضروری نہیں سب ستارگاں کے لیے
کہ اس گلی سے چلیں، سیرِ کائنات کریں
یہ سارا وقت غزل کے لیے معین ہے
سو اس میں آپ سہولت سے تجربات کریں
نیلوفر افضل
For Denz!

Dil dhoondta hai phir wahi fursat ke raat din, Baithe rahein tassavvur-e-janan kiye hue. Aankhon se aankhein chura kar humne, Dekha hai pyaar ki dastaan kiye hue. Kuch to aisi baat hai ke haseen hai ye pal, Yaad mein teri humne khud ko bhula diya hai.**

Jagta jagta..ek Umar Kati ho....jisa jaan baqi ha magar sans ruki ho.....jisaa.........

