____khanii____'s Profile
khAni_🎀🎶____khanii____ ⭐ 1748189465 points 🐺 #4
9999+ posts
Jun 2026 · 4mo ago

Phele jese kro

G


Ye muje Kis ne bhjy


روٹھیں گے تم سے اس طرح سے پھر -
فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے 🙏🏻

_میری خلوص کی گہرائی سے نہیں ملتے_ 🌚
_یہ جھوٹے لوگ ہیں سچائی سے نہیں ملتے_ 🫠
_اور سلیقہ وہ سکھا رہے ہیں مجھے محبت کا_ 🙃
_جو خود اپنی پرچھائی سے نہیں ملتے_🌝

محبت میں پہل جس نے بھی کی ہو,
اذیت ہمیشہ اُسی کو ملتی ہے جس نے سچی کی ہو🌚💔
*🕊️⃝🌸🩷⃝🧸

یہ تو سنا تھا حشر میں کوئی ساتھ نہ ہوگا🙂
دنیا کا تو کسی نے بتایا ہی نہیں؟

> ہمارا تجربہ اچھا نہیں رہا؛
سو ہم تمام عمر محبت کے خلاف بولیں گے۔۔۔۔

> وقت؛
کچھ باتیں وقت پر چھوڑ دینی چاہئیں، وقت ہر چیز کا بہترین جواب دے دیتا ہے۔

نقاب پوش:
کچھ لوگ ہمیں بہت اچھے لگتے ہیں اتنے اچھے؛ جتنے اچھے وہ ہوتے بھی نہیں۔۔۔۔۔!
Loading more…