somiali's Profile
Profile Image

دشت تنہائیsomiali ⭐ 505220 points

3263 posts

Aug 2026 · 2mo ago

سلیقہ، سادگی، سب آزما کر سمجھ آیا
بہت نقصان ہوتا ہے ادب سے پیش آنے میں❤️‍🩹🥀

🔁دشت تنہائی ne repost kiya

یہ تو ہے

mahiii (0) 🔥

Show ni ho Rahi thi is liye pocha

Show ni ho Rahi thi is liye pocha
1. hoor_1🔥 Like ne like kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. somiali Like ne like kiya! +5 Score
3. imran_khan804🔥 Like ne like kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
4. punjabianz Like ne like kiya! +5 Score
1. mahiii🔥 Like ne like kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. punjabianz Like ne like kiya! +5 Score
3. imran_khan804🔥 Like ne like kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!

قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں
سارے جھگڑے اَنا کے ہوتے ہیں

بات نیت کی ہے صرف ورنہ

وقت سارے دعا کے ہوتے ہیں

بھول جاتے ہیں ، مت برا کہنے

لوگ پُتلے خطا کے ہوتے ہیں

وہ جو بظاہر کچھ نہیں لگتے

ان سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں

وہ ہمارا ہے اسطرح سے فیض

جیسے بندے خدا کے ہوتے ہیں

اختر ملک

قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں
سارے جھگڑے اَنا کے ہوتے ہیں

بات نیت کی ہے صرف ورنہ 

وقت سارے دعا کے ہوتے ہیں

بھول…
🔁دشت تنہائی ne repost kiya

جا رہی ہیں

mahiii (0) 🔥

Somiali itny like Hain trending mein kiun ni gai post 🤔

Somiali itny like Hain trending mein kiun ni gai post 🤔
1. imran_khan804🔥 Like ne like kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. mahiii🔥 Taliyaan ne zordaar taliyaan bajayi! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
3. punjabianz Like ne like kiya! +5 Score

ماں باپ کی دوائی کی پرچی اکثر کھو جاتی ہے
پر لوگ وصیت کے کاغذات، ہمیشہ سنبھال کر رکھتے ہیں🥀🤎

ماں باپ کی دوائی کی پرچی اکثر کھو جاتی ہے
پر لوگ وصیت کے کاغذات، ہمیشہ سنبھال کر رکھتے ہیں🥀🤎

راستوں کی دوری تو ناپی جا سکتی ہے۔۔۔۔۔۔🎀💌
پر دلوں کی دوری کا کوئی پیمانہ نہیں ہوتا❤️

راستوں کی دوری تو ناپی جا سکتی ہے۔۔۔۔۔۔🎀💌
پر دلوں کی دوری کا کوئی پیمانہ نہیں ہوتا❤️

ہر کوٸی نیہں وارے گا جان تُم پر
زمانے کے سینے میں میرا دل تھوڑی ہے ___

ہر کوٸی نیہں وارے گا جان تُم پر
زمانے کے سینے میں میرا دل تھوڑی ہے ___

نقصان کا خوف صرف ایک وہم ہے
ہم تو صرف خدا سے ڈرنے والے ہیں۔! 🤎✨

نقصان کا خوف صرف ایک وہم ہے
ہم تو صرف خدا سے ڈرنے والے ہیں۔! 🤎✨

موسموں کے چہرے سے زردیاں نہیں جاتیں
پھول کیوں نہیں لگتے خوشنما، نہیں معلوم!🌸
~فراز

موسموں کے چہرے سے زردیاں نہیں جاتیں
پھول کیوں نہیں لگتے خوشنما، نہیں معلوم!🌸
~فراز

جب سے تو میری دسترس سے باہر ہے!!
خواب چُھبتے ہیں میری آنکھوں کو۔!🥀

جب سے تو میری دسترس سے باہر ہے!!
خواب چُھبتے ہیں میری آنکھوں کو۔!🥀

خساروں پر دل چھوٹا نہ کرو، وہ جو چھینتا ہے، اُس سے کہیں گنا وسعت کے ساتھ لوٹانے پر قادر بھی ہے۔ 🖤🍂
.

خساروں پر دل چھوٹا نہ کرو، وہ جو چھینتا ہے، اُس سے کہیں گنا وسعت کے ساتھ لوٹانے پر قادر بھی ہے۔ 🖤🍂
.

‏دل خراب یہ خواہش تری عجب ہے کہ وہ
‏ستم بھی کم نہ کرے اور مہرباں بھی رہے

‏

‏⁧‫

‏دل خراب یہ خواہش تری عجب ہے کہ وہ
‏ستم بھی کم نہ کرے اور مہرباں بھی رہے

‏

‏⁧‫
Loading more…