Category
Quotes

تمہارے بعد اٌلٹ ہوگئی ہیں - ترتیبیں ،،
کہیں پہ لوہے کی کھڑکی کو کھا گئی دیمک
کہیں کواڑ کی لکڑی کو زنگ لگا ھے •💔



اور کچھ چیزیں ختم ہوجائیں تو انہیں نئے سرے سے شروع کرنے کی دوبارہ ضد نہیں کرنی چاہیے۔چاہے تعلقات ہی کیوں نہ ہوں۔
راستے بدل جائیں تو نعم البدل راستے ڈھونڈ لینےچاہیے،اور نہ ملیں تو تنہارہنا چاہیے____ دل بدل جائیں تو انہیں دلیلوں، یادوں چاہتوں کے واسطے دے کر واپس نہیں موڑنا چاہیے، دل گھڑی کی سوئیاں نہیں کہ ٹائم سیٹ کرنے کیلیے ہم آگے پیچھے لے جائیں۔
جب دل بدل جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی سوئیوں کو صحیح وقت صحیح انسان کے ساتھ سیٹ نہیں کر سکتی،۔دل بدلنے میں اور دلوں سے اترنے میں وقت نہیں لگتا۔۔۔!!!🌹

باپ کے جانے کے بعد بیٹا کب اتنا بڑا ہو جاتا ہے کہ وہ گھر کو سنبھالنے لگتا ہے
پتہ ہی نہیں چلتا

اللہ اُن تمام دلوں کا حساب ضرور لے گا، جو تم نے اپنے الفاظ، رویّے یا بےرخی سے توڑے ہیں۔
یاد رکھنا، دل دکھانا آسان ہے،
مگر کسی کے درد کا جواب دینا آسان نہیں۔ ✨


اپنے ماضی سے بہتر بننے کی کوشش ہی سچی تبدیلی ہے، دوسروں سے مقابلہ تو وقت کا ضیاع ہے۔۔!!🖤

آپ کے الفاظ ردی ہیں
اگر سامنے والا کباڑیا ہو۔۔۔۔
