@chaudhary

852886 points 29 posts

Apr 2026 · 3mo ago

2 Followers
0 Following
City: Sadiqabad
Gender: Male
Age: 24 years
Star Sign: ♓ Pisces
Points: 852886 points
Bio: Alhamdulillah🫀
🕋 RELIGION 3w ago
chaudhary's avatar
chaudhary (852886)
Last seen 2 weeks ago

نماز با جماعت بہت ثواب والا عمل ہے اس کے حصول کی کوشش کرنا اچھی بات ہے لیکن اس مقصد کے لیے صحیح طریقہ یہ ہے کہ گھر سے بر وقت روانہ ہوں گھر سے روانہ ہوتے وقت دیر کر دینا اور پھر نماز میں ملنے کے لیے بھاگنا درست نہیں

Post image
🕋 RELIGION 3w ago
chaudhary's avatar
chaudhary (852886)
Last seen 2 weeks ago

Post image
🕋 RELIGION 3w ago
chaudhary's avatar
chaudhary (852886)
Last seen 2 weeks ago

Post image
🕋 RELIGION 3w ago
chaudhary's avatar
chaudhary (852886)
Last seen 2 weeks ago

جس طرح سود لینے والا مجرم اور گناہ گار ہے اسی طرح سود دینے والا اور اس میں تعاون کرنے والا بھی گناہ گار ہے اس لیے بینک کی ملازمت ناجائز ہے کیونکہ بینک کا ملازم اگر سودی لین دین میں تعاون کرتا ہے مثلا یہ معاملہ تحریر کرتا ہے یا اس کا حساب کتاب رکھتا ہے تو یہ گناہ کے کام میں شرکت اور تعاون ہے نیز اجرت میں سودی مال لیتا ہے جو حرام مال ہے اگر محض چوکیدار ہے یا جاروب کش ہے سودی معاملہ میں تعاون نہیں کرتا ہے تو اجرت مال حرام ہی سے لے گا اس لیے یہ صورت بھی پسندیدہ نہیں ہے اس سے بچنا بہتر ہے

Post image
🕋 RELIGION 3w ago
chaudhary's avatar
chaudhary (852886)
Last seen 2 weeks ago

Al-Quran - 4:17

Post image
🕋 RELIGION 3w ago
chaudhary's avatar
chaudhary (852886)
Last seen 2 weeks ago

Post image
🕋 RELIGION 3w ago
chaudhary's avatar
chaudhary (852886)
Last seen 2 weeks ago

جو شخص کفاف کی حالت میں ہو کہ تازہ مزدوری کرکے لائے اور پھر اسی میں سے صدقہ بھی کرے تو یہ اس کے اللّٰه والا ہونے کی عظیم دلیل ہے ایسا شخص یقیناً کامل متوکل علی اللّٰه اور جنت کا حریص ہے ایسا صدقہ اپنی ظاہری برکات بھی لاتا ہے مگر ساتھ ہی اس میں یہ تعلیم بھی ہے کہ اپنے زیر کفالت افراد سے شروع کیاجائے۔ان پرخرچ کرنے کا دہرا ثواب ہے

Post image
🕋 RELIGION 4w ago
chaudhary's avatar
chaudhary (852886)
Last seen 2 weeks ago

فرمانِ مصطفیٰﷺ

Post image
🕋 RELIGION 4w ago
chaudhary's avatar
chaudhary (852886)
Last seen 2 weeks ago

اگر بعد والے صحابہ کرام پر قدیم الاسلام صحابہ کرام کو یہ شرف حاصل ہے تو پھر عام امت پر انہیں کس قدر شرف و مقام حاصل ہو گا
کیونکہ حضرت خالد بن ولید بھی فتح مکہ سے پہلے مسلمان ہو چکے تھے

Post image
🌍 GENERAL 4w ago
chaudhary's avatar
chaudhary (852886)
Last seen 2 weeks ago

🫀وہ مجھ میں مجھ سے زیادہ ہے

Post image
🕋 RELIGION 1mo ago
chaudhary's avatar
chaudhary (852886)
Last seen 2 weeks ago

🤍

Post image
1. uncle_majboor ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🕋 RELIGION 1mo ago
chaudhary's avatar
chaudhary (852886)
Last seen 2 weeks ago

اسلام سب سے بڑی دولت ہے کیونکہ اس میں آخرت میں جنت ملتی ہے جس سے بڑی کوئی نعمت نہیں
رزق كفاف کا مطلب اتنی روزی ہے جس سے بنیادی ضروریات بغیر فضول خرچی کے پوری ہوتی رہیں اور قرض اٹھانے کی ضرورت نہ پڑے
کامیابی دولت کے ڈھیر جمع کرنے کا نام نہیں بلکہ موجود رزق پر قناعت اور شکر اصل اور بڑی دولت اور بڑی کامیابی ہے

Post image
1. uncle_majboor ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
3. m_toxicc_h_h ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
4. sehrish777🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🕋 RELIGION 1mo ago
chaudhary's avatar
chaudhary (852886)
Last seen 2 weeks ago

معلوم ہواکہ ہمیشہ جھوٹ سے بچنا اور سچائی کو اختیار کرنا چاہیے،
کیوں کہ جھوٹ کا نتیجہ جہنم اور سچائی کا نتیجہ جنت ہے

Post image
🕋 RELIGION 1mo ago
chaudhary's avatar
chaudhary (852886)
Last seen 2 weeks ago

فرمانِ مصطفیٰﷺ

Post image
🕋 RELIGION 1mo ago
chaudhary's avatar
chaudhary (852886)
Last seen 2 weeks ago

معلوم ہوا کہ مصیبت و تکلیف کے وقت جزع فزع اور چیخ و پکار کرنا جائز نہیں اور جاہلیت کی پکار یعنی ہلاکت و بربادی کی دعائیں، بین کرنا، نوحہ کرنا وغیرہ بھی حرام ہے قرآن میں ہدایت یافتہ انہیں کہا گیا ہے جو مصیبت کے وقت صبر کرتے ہیں اور زبان سے یہ الفاظ نکالتے ہیں
إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
سورة البقرة آيت 156

Post image
🕋 RELIGION 1mo ago
chaudhary's avatar
chaudhary (852886)
Last seen 2 weeks ago

🫀ہر زمانہ میرے حسین کا ہے

🕋 RELIGION 1mo ago
chaudhary's avatar
chaudhary (852886)
Last seen 2 weeks ago

🚩میں ماتمی تو نہیں مگر حسینی ہوں

🕋 RELIGION 1mo ago
chaudhary's avatar
chaudhary (852886)
Last seen 2 weeks ago

فرمانِ مصطفیٰﷺ

Post image
🕋 RELIGION 1mo ago
chaudhary's avatar
chaudhary (852886)
Last seen 2 weeks ago

ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ بیان کرتے ہیں
رسول اللّٰہ صلی ‌اللّٰہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا
اللّٰہ اس شخص کی طرف نظر (رحمت) نہیں فرمائے گا جو کسی مرد یا کسی عورت سے لواطت کرتا ہے
مشكوة المصابيح 3195

🕋 RELIGION 1mo ago
chaudhary's avatar
chaudhary (852886)
Last seen 2 weeks ago

جہاں حسین وہاں لَآ اِلهَ اِلَّا اللّٰهُ

🕋 RELIGION 1mo ago
chaudhary's avatar
chaudhary (852886)
Last seen 2 weeks ago

فرمانِ مصطفیٰﷺ

Post image
🕋 RELIGION 1mo ago
chaudhary's avatar
chaudhary (852886)
Last seen 2 weeks ago

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
جس نے فجر کی نماز پڑھی وہ اللہ کے ذمے (امان اور حفاظت) میں ہے
صحیح مسلم: حدیث نمبر 657
جامع ترمذی: حدیث نمبر 2164
سنن ابن ماجہ: حدیث نمبر 3946

🕋 RELIGION 1mo ago
chaudhary's avatar
chaudhary (852886)
Last seen 2 weeks ago

فرمانِ مصطفیٰﷺ

Post image
🕋 RELIGION 1mo ago
chaudhary's avatar
chaudhary (852886)
Last seen 2 weeks ago

فرمانِ مصطفیٰﷺ

Post image
🕋 RELIGION 1mo ago
chaudhary's avatar
chaudhary (852886)
Last seen 2 weeks ago

Post image