
🥀 عجیب دور ہے، یہاں چہرے پڑھنے والے بہت ہیں، مگر دل سمجھنے والا کوئی نہیں۔ 🖤

تری ہنسی سے مہکتے رہیں یہ سب موسم ، خدا کرے کبھی نا آئیں تجھ پ ملال کے دن 🙂
Dost🥀🥀🥀

منافقت کا نصاب پڑھ کر محبتوں کی کتاب لکھنا
بڑا کٹھن ہےخزاں کے ماتھے پر داستان گلاب لکھنا🌹

سُنا ہے کتابوں سے اُلفت ہے آپ کو.....!!!!
کہانی ہُوں میں ، مُجھے بھی پڑھا کیجئے ...

جب تک آپ آتے نہیں محفل میں
دل کو اک پل چین نہیں آتا ھے۔🤭😜🙊🙊
Hope nahi aati 😁😅
Dil nahi 🤪🤪 lgta

ساری عمر خود کو بد نصیب سمجھتے رہے، پھر کسی نے کہا تم میرا پہلا عشق ہو 🌷🦢

مجھ سے تیرا شکوہ بالکل ، بجا لیکن
قسمت سے اپنی کب ، لڑ سکا ھے کو مجھ سے تیرا شکوہ بالکل ، بجا لیکن
قسمت سے اپنی کب ، لڑ سکا ھے کوئی

ضرورت نہیں مجھے تہذیب مغرب کی آزادی کی🌸
میرے رب نے بنایا مجھے اپنے اسلام کی شہزادی🌸
اے بنت حوا اپنا مقام پہچانو🌸
تم وہ ہو جسے اس رب نے مقام دیا باعزت ہو🌸
کسی کا کھلونا نہیں ہو تم🌸
🥀🕊️🌸

یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا
اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا
تم تو چاہت کا شاہکار ہوا کرتے تھے
کسے سیکھا یہ الفت میں ملاوٹ کرنا
تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں
کبھی آنا میری آنکھوں کی زیارت کرنا ♣🥀