کاش تو پوچھے مجھ سے میرا حال دل ۔ میں تجھے ہی رولا دوں گی تیرے ہی ستم سنا سنا کر
*🕊️⃝
_صرف ایک غلطی کی دیر ہے لوگ بھول جائیں گے آپ کتنے شاندار انسان ہوں🙂🥀_
True line
ہم رونق محفل ہواکرتے ہیں جہاں بھی جاتے ہیں اپنا رنگ جما دیتے ہیں ،،،
ہاں جو مرد اور عورتیں اور بچے واقعی کمزور ہیں جو نکلنے کا کوئی ذریعہ اور راستہ نہیں پاتے۔
(سورۃ النساء:98)
چاہـے آپ خود کو پھول بنا کر پیش کریں🌸
یا موم کی طرح پگھل جائیں۔
ایک بات یقینی ہے کہ دوسرا شخص آپ کے ساتھ ویسا ہی برتاؤ کرے گا جیسا اس کی اپنی فطرت اور ظرف ہے...!!💯🥹
*
کاش کے تم واقف ہو جاؤ میری محبت کی انتہا سے💔
حیران ہو جاؤ گے اپنی خوش نصیبی دیکھ کر😕
فیک لوگ فیک چہرے فیک نام رکھ کر اس پاس مکھیوں کی طرح بھنبھناتے رہتے ہیں ،،، دوٹکے کے لوگ ہوتے ہیں جو کھل کر سامنے آ نہیں سکتے،،،
سب لوگ اکثر اوقات بلا وجہ اداس رہتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اداس رہ کر سب کچھ درست ہو جائے گا ،،
ASalam alaikum sb ko kasy ho ..