@innocent
May 2026 · 2mo ago

کسی کو عشق کی تڑپ مار دیتی ہے۔
کسی کو پیار کی نرمی مار دیتی ہے___💔
جو ان دونوں سے بچ جاتا ہے ان کو۔
جون جولائی کی گرمی 🌞مار دیتی ہے🥴
😝😁🤭

کسی کی چھوڑی ہوئی محبت سے ہمدردی کرو محبت نہیں
کیونکہ وہ اپنے محبوب کی ایک اواز پہ پلٹ سکتا ہے💯

*میں اپنے دل کا مالک ہوں مرا دل ایک بستی ہے*
*کبھی آباد کرتا ہوں کبھی برباد کرتا ہوں ❤️🩹🥺*
*ملاقاتیں بھی ہوتی ہیں ملاقاتوں کے بعد اکثر💔🥲*
*وہ مجھ کو بھول جاتے ہیں میں ان کو یاد کرتا ہوں*

فاصلوں سے اگر مسکراہٹ لوٹ آئے تمہاری 🩵
تو تمہیں حق ہے کہ...تم دوریاں بنا لو ہم سے

اگر عورت کو لگتا ہے کہ دنیا میں کسی کو اس کی فکر نہیں تو بائیک پر بیٹھ کے دوپٹے کا پلو تھوڑا سا نیچے لٹکا دے😁🤭💫
#مِس_پسوڑی 🧛♀️

اُسے خرید رہی تھی دُنیا دولت کے ترازو میں
اور میں وہاں ہاتھ میں دل لیے کھڑا رہ گیا۔!
💔😔

*وہ بات بھی نہ کرے تو کیا گلہ کریں♥️🙂*
*ہم تو اس کی خاموشی سے بھی محبت کرتے ہیں۔❤️🩹🥹*
*Jutii🍁

عرشِ اعظم سے جس کی بڑی شان ہے روضہ ِمصطفٰی جس کی پہچان ہے
جس کا ہم پلاّ کوئی محلہ نہیں، ایک ایسا محلہ مدینے میں ہے
پھر مجھے موت کا کوئی خطرہ نہ ہو موت کیا زندگی کی بھی پروا نہ ہو
کاش سرکار اک بار مجھ سے کہیں، اب تیرا جینا مرنا مدینے میں ہے
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
#LoveProphetMuhammadﷺ

اکیلے سفر کرتے ہوئے، آپ کو پہاڑ اور دریا نظر آئیں گے!

انت الحياتي
مجھے فقط چار چیزیں پسند ہیں!
تم تمہاری خوشی تمہارا مسکرانا اور تمہاری آواز ❤💯

میں تو ویسے ہی ہر وقت آن لائن رہتی ہوں 😏
اوپر سے Cute بھی ہوں، یہ تو سب جانتے ہیں 😁🙈
مزاج بھی سوفٹ سا… معصومیت ٹپکتی ہوئی 😌🙈
اور دوستانہ کی رونق؟ وہ تو میں خود ہی ہوں 😍🔥
اب پلیز راستہ کلئیر رکھیں 😒😁
میری پوسٹ پر ری ایکشنز آنے دیں… 🙈❤😂🔥
😉😍
شرارتی سی🤭 اور پیاری سی🙈 🩷

جو خود سے لڑ رہا ہو وہ دنیا سے کیا شکایت کرے۔
😓😓

محترم آپ گھڑی پہنتے ہو ؟
میکوں ڈوپٹہ اٹکانا ہے 🥺❤️🩹
😁😁😁

کاش کوئی میرا نام بھی اپنے ہاتھ پہ لکھے🙆
تاکہ میں بھی ڈپی لگا کر شوخیاں ماروں🤣🙈

*_من پسند شخص سے پنگے لینا بھی
دل کی تسکین میں شمار ہوتا ہے 🙈😂🙊🤭

خوددار لوگ بھوک مشکل اور نقصان برداشت کر لیتے ہیں، لیکن چاپلوسی نہیں کرتے۔
جہاں بات بگڑی ، وہاں بگاڑ لی ہم نے ۔۔۔
اس کا مطلب" ضد یا فساد نہیں، بلکہ یہ ہے کہ جہاں اپنی غیرت عزت یا اصولوں پر سمجھوتا کرنا پڑا، وہاں تعلق فائدہ یا مفاد قربان کر دیا۔ ۔۔۔
یعنی اگر کسی رشتے یا معاملے کو بچانے کی قیمت اپنی خودداری تھی تو اسے چھوڑ دینا بہتر سمجھا۔
❤️👈

محبت لباس نہیں جو روز بدلہ جائے
محبت کفن ہے جو پہن کر اتارا نہیں جاتا

اگر کوئی عورت آپکو دیکھ کر ڈر کے راستہ بدل لے تو سمجھ لو آپ گلی کے آوارہ کتے سے بھی بدتر ہو
🤐🤐