Category
Vlog

ہم بیٹیوں کو بد دعائیں نہیں دیا کرو
ہم اپنے باپ ، بھائی کا مکافات بھی سہتی ہیں
مردوں کی لڑائیوں میں گالیاں بھی ہم ہی کھاتی ہیں۔
دنیا میں آنے سے پہلے ہماری پیدائش پر ہی ہمیں کوسا جاتا ھے۔
کہ بیٹی ہو گی۔
ہمارے سامنے والدین بیٹے مانگتے ہیں۔
ہمارا کوئی گھر بھی اپنا نہیں ہوتا ۔
آخر کیوں ہر سزا ہمارے لئے ہوتی ھے.....؟🙂🖤
تمثیل چوھدری

کسی پہ بوجھ کسی پہ رواج لگتا ہے
تمہارے سر پہ ڈوپٹہ بھی تاج لگتا ہے
تم اس سے بات کروگے تو جان جاو گے
وہ دیکھنے میں زرا بدمزاج لگتا ہے✨️🤎



آج رات ٹھیک تین بجے دو منٹ آسمان کی طرف غور سے دیکھنا
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
ان شــاءاللـــه آپکو تارے نظر آئینگے 🤣😅🙃😋

رابی 🦋rabeal
(637301)


🔁nadan... ne repost kiya
کاکی😒😒😒
میں جس پیج پہ جاتا ہوں تم وہاں سے سب کچھ اٹھا لاتی ہو🤕🥲😟
Loading more posts…