Category
Sufi Poetry

Allah Hafiz


No # 5 🔥🫡

Ap ksen hen😺😺

جب تمہیں لگے کہ تمہاری دعائیں قبول نہیں ہو رہیں تو مایوس مت ہونا۔ اللہ سے مانگتے رہو، کیونکہ دعا خود بھی عبادت ہے۔ ہمیں ہر فیصلے کی حکمت فوراً سمجھ نہیں آتی، مگر ایک مسلمان کا دل اپنے رب کی رحمت سے امید رکھتا ہے۔

تمہیں سوچتے رہنے کی عادت ہوئی جب سے
دل اور کسی بھی جانب ، مائل ہی نہیں ہوتا
اپنی ہی ضد پر ، اڑا رہتا ھے ، ستم گر
جتنے بھی دلائل دوں ، قائل ہی نہیں ہوتا🥀
🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Fizza🩷⃝🧸

Life is already hard 💔 please choose someone who chooses you, not just in words, but in actions. Someone who's there for you, stays consistent, and makes you feel wanted, not just when they feel like it, but every day. ❤

...❤️🔥

انسان کو کوئی چیز اتنا نہیں بدل سکتی۔۔جتنا اسکے دل پر گزری ہوئی تکلیفیں اسے بدل دیتی ہیں۔اور وہ تکلیفیں بھی جو اس نے اکیلے سہی ہو۔۔لوگ یہ تو دیکھتے ہیں وہ بہت بدل گیا بے اثر ہو گیا ہے۔۔لیکن وہ اس بدلاؤ کے پیچھے کی کہانی نہیں جانتے۔۔۔لوگوں نے اس انسان کا سب سے مشکل وقت نہیں دیکھا ہوتا ، جب وہ اکیلا تھا۔۔۔سوائے اللہ کے اس کے پاس کوئی نہیں تھا۔۔۔وہ اللہ ہی جس نے اکیلا کرکے اسے مظبوط بنایا۔جس نے اسے دنیا کی حقیقت بتائی ، جس نے اس کے اپنوں کے اصلی چہرے اس کے سامنے لا کر اسے مظبوط کیا۔۔۔اور پوچھا بتا میرے سوا تیرا کون ہے۔؟
🖤


