aima's Profile
Profile Image

AIMA✨aima ⭐ 420000 points

825 posts

Aug 2026 · 2mo ago

🔁AIMA✨ ne repost kiya

ꪖડꪶⅈડꪮꪀꪖ🐝sona (19746894) 🐌

Wese mona darling aaj m bs off e horhi hun sr m achank itna drd hogya h k mt pooch grdn b pain h InshaAllah phir bt hogi mona khyal rkhyo oyee..and thanks again 😍😍

1. hoor_1🔥 Like ne like kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. mona Like ne like kiya! +5 Score
🔁AIMA✨ ne repost kiya

Dekha hai ye msg kamar 😂

qamar_ansari (335866466) 🐢

Kia Kia Kia 🤣🤣🤣Mona Ko Admin Hahahhaah Nai Nai Mona Admin Ho Gaye To Pehla Kick Mire Id Ko Digy Nai NAI Asa Nai 🤣🤣🤣🤣

1. mona Funny ko apki post se hasi ka dora par gya! +5 Score
1. hoor_1🔥 Like ne like kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. mona Like ne like kiya! +5 Score

میں جانا چاہتی ہوں
دور کہیں آسمان کی وسعتوں میں۔۔۔۔🤍🦋میں جانا چاہتی ہوں

دور کہیں آسمان کی وسعتوں میں۔۔۔۔🤍🦋

وہ "الرقیب" ہے....نگہبان، ہر چیز پر نظر رکھنے والا۔

اُس کی نگاہ سے نہ کوئی عمل اوجھل ہے اور نہ کوئی نیت پوشیدہ۔ وہ جانتا ہے کہ تُم تنہائی میں کیا کرتے ہو اور ہجوم میں کیا دکھاتے ہو۔
وہ آپکے الفاظ بھی دیکھ رہا ہے اور دِل کے ارادے بھی۔ جب کوئی آپ کی خاموش جدوجہد کو نہ دیکھے، تب بھی وہ اُس کا گواہ ہوتا ہے۔ کوئی نیکی اُس کی نظر سے چھپ نہیں سکتی اور کوئی ظلم اُس کے علم سے باہر نہیں جا سکتا۔ اُس کی نگرانی سزا کے لیے ہی نہیں بلکہ حفاظت، رہنمائی اور رحمت کے لیے بھی ہے۔
تو بس اُس "الرقیب" پر یقین رکھیں ، کیونکہ آپ ہر لمحہ اُس کی نظرِ کرم میں ہیں۔۔۔💯🥀

عورت جس مرد سے محبت کرتی ہے
"اس کے سامنے غصہ دکھاتی ہے ، روتی ہے ، شکایت کرتی ہے ، اپنی بات منواتی ہے اور بار بار اپنی محبت کا اظہار کرتی ہے
"لیکن جب اسکی محبت کی قدر نہیں کی جاتی تو وہ پتھر کی ہو جاتی ہے…
"اور پھر پتھر کہاں کچھ بولتے ہیں

Life is already hard 💔 please choose someone who chooses you, not just in words, but in actions. Someone who's there for you, stays consistent, and makes you feel wanted, not just when they feel like it, but every day. ❤

میں جانا چاہتی ہوں
دور کہیں آسمان کی وسعتوں میں۔۔۔۔🤍🦋میں جانا چاہتی ہوں
دور کہیں آسمان کی وسعتوں میں۔۔۔۔🤍🦋میں جانا چاہتی ہوں
دور کہیں آسمان کی وسعتوں میں۔۔۔۔🤍🦋

1. hoor_1🔥 Like ne like kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. zyelle🔥 Like ne like kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
3. friend11 Like ne like kiya! +5 Score
4. aira Like ne like kiya! +5 Score

عورت جس مرد سے محبت کرتی ہے
"اس کے سامنے غصہ دکھاتی ہے ، روتی ہے ، شکایت کرتی ہے ، اپنی بات منواتی ہے اور بار بار اپنی محبت کا اظہار کرتی ہے
"لیکن جب اسکی محبت کی قدر نہیں کی جاتی تو وہ پتھر کی ہو جاتی ہے…
"اور پھر پتھر کہاں کچھ بولتے ہیں

1. hoor_1🔥 Like ne like kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. friend11 Like ne like kiya! +5 Score
3. aira Like ne like kiya! +5 Score

تمہیں چاہیے کہ تم اپنے خاندان کی
سب سے بدتمیز لڑکی بنو…
اگر “بدتمیزی” کا مطلب حق بات پر
خاموش نہ رہنا ہے۔
اگر “بدتمیزی” کا مطلب اپنی
عزتِ نفس کو بچانا ہے۔
اگر “بدتمیزی” کا مطلب ہر ظلم پر
مسکرا کر سر نہ جھکانا ہے۔
تم وہ لڑکی بنو جسے ہر بات پر “اچھا بچہ”
بننے کا شوق نہ ہو۔
جو ہر رشتے کو بچانے کے لیے خود کو نہ توڑے۔
جو میٹھے لہجوں میں زہر گھول کر
لوگوں کو خوش رکھنا نہ سیکھے۔
جو سامنے والے کے غلط رویّے پر صرف
اس لیے خاموش نہ رہے کہ لوگ ناراض ہو جائیں گے۔
تم وہ لڑکی بنو جو اپنی حدیں جانتی ہو۔
جو “نہیں” کہنا جانتی ہو۔
جو اپنے دل کو ہر ایک کے قدموں میں
رکھ دینا محبت نہ سمجھے۔
جو عزت مانگتی نہیں، اپنے کردار سے لینا جانتی ہو۔
کیونکہ اس دنیا میں اکثر شریف وہ کہلاتا ہے
جو خود ٹوٹ جائے مگر کسی کو جواب نہ دے۔
اور بدتمیز وہ کہلاتا ہے
جو اپنے حق کے لیے کھڑا ہو جائے۔
یاد رکھو…
ہر خاموش لڑکی باادب نہیں ہوتی
اور ہر جواب دینے والی لڑکی بدتمیز نہیں ہوتی۔
کچھ لڑکیاں صرف اتنا جانتی ہیں
کہ عزت اگر خود نہ بچائی جائے
تو دنیا اسے روندنے میں دیر نہیں لگاتی۔

1. hoor_1🔥 Like ne like kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. friend11 Like ne like kiya! +5 Score
3. aira Like ne like kiya! +5 Score

عورت جس مرد سے محبت کرتی ہے
"اس کے سامنے غصہ دکھاتی ہے ، روتی ہے ، شکایت کرتی ہے ، اپنی بات منواتی ہے اور بار بار اپنی محبت کا اظہار کرتی ہے
"لیکن جب اسکی محبت کی قدر نہیں کی جاتی تو وہ پتھر کی ہو جاتی
"اور پھر پتھر کہاں کچھ بولتے ہیں

1. hoor_1🔥 Like ne like kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. friend11 Like ne like kiya! +5 Score
3. aira Like ne like kiya! +5 Score

عورت جس مرد سے محبت کرتی ہے
"اس کے سامنے غصہ دکھاتی ہے ، روتی ہے ، شکایت کرتی ہے ، اپنی بات منواتی ہے اور بار بار اپنی محبت کا اظہار کرتی ہے
"لیکن جب اسکی محبت کی قدر نہیں کی جاتی تو وہ پتھر کی ہو جاتی ہے…
"اور پھر پتھر کہاں کچھ بولتے ہیں

1. hoor_1🔥 Like ne like kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. friend11 Like ne like kiya! +5 Score
3. zunaira Like ne like kiya! +5 Score
Loading more…