وہ "الرقیب" ہے....نگہبان، ہر چیز پر نظر رکھنے والا۔
اُس کی نگاہ سے نہ کوئی عمل اوجھل ہے اور نہ کوئی نیت پوشیدہ۔ وہ جانتا ہے کہ تُم تنہائی میں کیا کرتے ہو اور ہجوم میں کیا دکھاتے ہو۔
وہ آپکے الفاظ بھی دیکھ رہا ہے اور دِل کے ارادے بھی۔ جب کوئی آپ کی خاموش جدوجہد کو نہ دیکھے، تب بھی وہ اُس کا گواہ ہوتا ہے۔ کوئی نیکی اُس کی نظر سے چھپ نہیں سکتی اور کوئی ظلم اُس کے علم سے باہر نہیں جا سکتا۔ اُس کی نگرانی سزا کے لیے ہی نہیں بلکہ حفاظت، رہنمائی اور رحمت کے لیے بھی ہے۔
تو بس اُس "الرقیب" پر یقین رکھیں ، کیونکہ آپ ہر لمحہ اُس کی نظرِ کرم میں ہیں۔۔۔💯🥀

Life is already hard 💔 please choose someone who chooses you, not just in words, but in actions. Someone who's there for you, stays consistent, and makes you feel wanted, not just when they feel like it, but every day. ❤

میں جانا چاہتی ہوں
دور کہیں آسمان کی وسعتوں میں۔۔۔۔🤍🦋میں جانا چاہتی ہوں

دور کہیں آسمان کی وسعتوں میں۔۔۔۔🤍🦋

اب ہر بات پر وضاحت دینا اچھا نہیں لگتا 🖤
جو سمجھنا چاہے، وہ خاموشی بھی سمجھ لیتا ہے،
اور جس نے غلط سمجھنا ہو،
اُسے لفظ بھی سچ نہیں سمجھا سکتے۔ 🥀✨

کبھی کبھی دل صرف سکون مانگتا ہے 🥹🤍
نہ کسی سے شکایت، نہ کسی سے امید،
بس ایک ایسی زندگی جہاں دل مطمئن ہو،
اور رات کو سوتے وقت کوئی بوجھ نہ ہو۔ 🤲🏻🌙

ہمیشہ مضبوط رہنا بھی آسان نہیں ہوتا 🥀
کبھی دل چاہتا ہے کوئی حال پوچھ لے،
بغیر یہ کہے کہ تم تو بہت مضبوط ہو،
کیونکہ مضبوط لوگوں کو بھی سہارے کی ضرورت ہوتی ہے۔ 🫂🤍

زندگی نے آہستہ آہستہ یہ سکھایا 🦋
کہ ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں،
کچھ باتوں کو وقت پر چھوڑ دینا چاہیے،
اور کچھ لوگوں کو ان کی سوچ پر۔ 🌙🖤