اہم ہونے کا وہم نہیں ہونے دیا خود کو مجھ سے بہتر ہر شخص کے پاس دوسرا موجود تھا۔
1. aira
ne like kiya!
+5 Score
تیرا تو گھر بھی میرے گھر سے دور ہے . تم تو میری موت کا اعلان بھی نہیں سن سکو گے
1. aira
ne like kiya!
+5 Score
پہلے پہل چاہیے تھا بہت کچھ مگر اب سکون مل جائے تو کافی ہے!
انے لگتا ہے جب سکون کسی کے ساتھ پھریوں ہوتا ہے وہ شخص بدل جاتا ہے۔
1. aira
ne like kiya!
+5 Score
چیزیں ٹھیک ہو جاتی ہیں وقت بھی بدل جاتا ہے لیکن ہم پہلے جیسے نہیں رہتے۔۔
پہلی محبت پرانے مقدمے کی طرح ہوتی ہے نہ ختم ہوتی ہے نہ انسان با عزت بری ہوتا ہے
Loading more…