Category
Islamic Poetry

نیکی اگر کسی سے کرے تو اس کے بدلے میں اس بندے سے امید مت رکھے نیکی کا اجر اس بندے نے نہیں اللہ نے دینا ۔
All

بَدْرٌ تَجَلَّى فَاخْتَفَتْ أَنْوَارُهُ ♡
ایک ایسا چاند (ﷺ)جلوہ گر ہوا جس کے سامنے باقی نور مدہم پڑ گئے ۔!

رابی 🦋rabeal
(662301)

رابی 🦋rabeal
(662301)
كَأَنَّ الوَرْدَ يَحْكِي مِنْ شَمَائِلِهِ ♡
یوں لگتا ہے جیسے کھلتے ہوئے پھول آپ ﷺ کی پیاری سیرت کی خوشبو بانٹ رہے ہوں ۔!

رابی 🦋rabeal
(662301)


وَأَنْتَ الشَّمْسُ تَأْبَى أَنْ تَغِيبَا ♡
اور آپﷺ وہ سورج ہیں جو کبھی غروب نہ ہونے کا عزم رکھتا ہے ۔!

اگر دل پریشان ہے تو اپنے رب کو یاد کیجیے اور کثرت سے درودِ پاک پڑھنے کی عادت بنائیے
💚اللّٰہم صلِّ علیٰ سیدنا محمد ﷺ 💚
Loading more posts…
