@xtylish_khan
Apr 2026 · 3mo ago

کوشش کریں کہ آپ کی بیوی کو اپنے حقوق لینے کے لیے دیوروں اور نندوں کے بیاہے جانے اور ساس سسر کے مر جانے کا انتظار نہ کرنا پڑے۔💯♥️

کبھی کسی عورت سے محبت کر لو نا تو پتہ چلتا ہے ، اُن کے خواب ہی بہت چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں ، دو کمروں کا ایک گھر ، دو بچے ، ایک کچن جہاں کھڑے ہو کر وہ تمہارا من پسند کھانا پکاتی ہے ، کبھی وہ تمہیں دیکھتی ہے کہ تم آؤ مدد کرو ہاتھ بٹاؤ ، وہ خوشی سے تمہاری قمیض کے بٹن ٹانکے گی ، تمہیں کام پر بھیجنے سے پہلے آیات پڑھ کر پھونکے گی ، تم آٹھ بجے واپس آنے کا کہہ کر جاؤ گے وہ سات بجے ہی انتظار کرنے لگ جائے گی ، بس عورت ایک گھر چاہتی ہے ، خوبصورت خوابوں والا گھر ۔🌸♥

مرد خواہ کسی سلطنت کا سلطان ہی کیوں نا ہو
اپنی من پسند عورت کے زانوں پر سر رکھ کر پوچھتا ضرور ہے کہ
'تمہیں مجھ سے کتنی محبت ہے"♥🌸

حضرت ابو بکر صدیق ؓ نے فرمایا ؛
درود پاک اِتنی تیزی سے اِنسان کے گُناہوں کو مٹاتا ہے ، جتنی تیزی سے پانی بھی آگ کو نہیں بھجا سکتا! ۔ " 🙂❤
صلی اللہ علیہ وسلم

خاندانی لوگ آپ کو عزت دیتے ماضی اٹھا کر غلطیاں نہیں گنواتے ہیں 🥀

توجہ اور عزت سب کی بہنوں کا حق ہے۔ اگر آپ اپنی بہن کے محافظ ہیں، تو سڑک پر چلتی کسی دوسری لڑکی کے لیے خوف کی وجہ مت بنیں۔ غیرت اور احترام کا دوہرا معیار ختم ہونا چاہیے۔ 💯🙌

اپنی پہچان پانے کے لیے آپ کسی اور کا راستہ استعمال نہیں کر سکتے۔💯♥️

اپنی پہچان پانے کے لیے آپ کسی اور کا راستہ استعمال نہیں کر سکتے۔💯♥️

سستی لڑکیاں مردوں سے دوستی کرنے کی شوقین ہوتی ہیں،
سستے لڑکے عورتوں سے دوستی کرنے کے شوقین۔
قیمتی لڑکے اور قیمتی لڑکیاں اپنے آپ کو اپنے محرم کے لئے بچا کر رکھتے ہیں۔🥀🫠💖

اگر کوئی عورت آپ سے اظہار محبت کرتی ہے تو آپ خوش قسمت ہیں ۔۔۔۔ عورت کی فطرت میں ہے حیا ۔۔ اسکی نسوانیت اسکا وقار اجازت نہیں دیتا کہ وہ کھل کے اظہار کر سکے ۔۔۔ مگر جب کوئی عورت خوبصورت لفظوں سے اظہار کرتی ہے تو یاد رکھیں آپ اسکو بے حد ۔۔۔۔ بے شمار ۔۔۔۔ بے انتہا عزیز ہیں ♥🌸

بے حیائی سے اگر بچنا ہے تو تنہائیاں پاکیزہ کرنی ہوں گی، معاشرے تب ہی پاکیزہ ہوتے ہیں جب تنہائیاں پاکیزہ ہوں..🫰🫠💖

تم بہت خوش قسمت ہو اگر تمہارے پاس کوئی ایسا شخص ہے جس سے تم اپنی بری عادتوں کے بارے میں بات کر سکو،
بغیر اس خوف کے کہ وہ تمہیں برا سمجھے،
کیونکہ وہ خوب جانتا ہے کہ تمہارے اندر کی دنیا کتنی پاکیزہ اور خوبصورت ہے۔

مرد آخر کرتے ہی کیا ہیں؟
مرد پچاس ڈگری سینٹی گریڈ کی جھلسا دینے والی گرمی میں صرف ایک وقت کی روٹی کمانے کے لیے دن بھر مشقت کرتا ہے۔🌸

اللّه نے مردوں کو محافظ بنا کر بھیجا تھا لیکن اب عورت کو ان محافظوں سے اپنی حفاظت کرنی پڑ رہی ہے ۔💔🌸

عورت کا سب سے خوبصورت زیور اس کی حیاء ہے، جو اسے دنیا کی عام نظروں سے چھپا کر ایک انمول ہیرا بنا دیتا ہے۔ جب حیاء چہرے کا نور بن جائے، تو پھر کسی بناؤ سنگھار کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔🌷🖤

ناز ہے ہمیں اپنے خاندان کے اصولوں پر جو بغیر دوپٹے کے تو کیا
بغیر حجاب کے بھی باہر جانے کی اجازت نہیں دیتے🥀💖

جس دن عورت کو یہ سمجھ لگ گئی کہ!
مرد کو ٹائم پاس کیلئے کھولے بالوں والی عورت۔ اور زندگی گزارنے کیلئے چادر والی عورت پسند ہے تو اس دن یہ معاشرہ خود بخود ٹھیک ہو جائے گا🥀❤️🩹

مردوں نے پڑھ لکھ کر کامیاب ہو کر سوچا بھی تو کیا
! ایک گھر بنانے کا اور پسندیدہ عورت کے ساتھ رہنے کا "
.🙂

زنا کے لیے نہ عمر دیکھی نا رنگ دیکھا نہ شکل دیکھی اور نکاح کے لیے رنگ بھی دیکھا عمر بھی دیکھی شکل بھی دیکھی یہاں تک کہ ذات بھی دیکھی بیک گراؤنڈ بھی دیکھا۔
حلال کو مشکل اور حرام کو آسان کر دیا ہے۔💯🥀

عورت یہ بات برداشت نہیں کر سکتی کہ جس مرد سے وہ محبت کرے اس مرد کے دل میں کسی اور عورت کی گنجائش ہو ♥🌸

باپ نہ ہو تو مائیں باپ کا کردار بھی نبھالیتی ہیں، ماں نہ ہوتو باپ اس کی کمی کبھی پوری نہیں کر پاتا یہ بھی عورت کی عظمت کا ایک پہلو ہے ♥🌸

.زندگی کو سمجھ جانے والے اکثر خاموش رہا کرتے ہیں🥀

"بھائی کو بہن کی سہیلی پسند تو شادی کروا دی اور جب بہن کو بھائی کا دوست پسند آیا تو اگلی صبح بہن کی لاش ملی۔"💔🌸

عورت کی حیا اس کی چادر ہے اور مرد کی
حیا اس کی جھکی ہوئی نگاہ ہے.🌸🖤

عجیبه خلق یو ۔
چـــي ژونـدي یـو۔ بـد خـــــــلق یو ۔
چــي مـــړه شـو۔بیـا ښـه خــلق یو ۔