
القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء 💕
اور عورتوں کے درمیان مکمل برابری رکھنا تو تمہارے بس میں نہیں، چاہے تم ایسا چاہتے بھی ہو۔ البتہ کسی ایک طرف پورے پورے نہ جھک جاؤ کہ دوسری کو ایسا بنا کر چھوڑ دو جیسے کوئی بیچ میں لٹکی ہوئی چیز اور اگر تم اصلاح اور تقوی سے کام لو گے تو یقین رکھو کہ اللہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔
آیت نمبر : 129

*اس دنیا سے سب نے چلے جانا ہے
لیکن وہ لوگ زندہ رہیں گے جنہوں نے ؛
اپنی زبان سے لوگوں کے دل جیتے
اپنے لہجے سے لوگوں کو عزت اور احترام دیا
*اپنے بہترین اخلاق سے دلوں میں گھر بنایا
اپنے کردار سے لوگوں کو محفوظ رکھا
اپنے عمل سے لوگوں کی رائے بدلی
اپنی زبان سے لوگوں کی عزت کی حفاظت کی
*ایسے لوگ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں.
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ

mein woh hun sadam jo logo k ghar bell baja kr race lga dety hain street pr k pkrey na jayiin 🤣🤣🤣

kyunm nadaan rishtadar issi kasm k liye reh gaye?

جو چیزیں بہت چاہتے ہیں،
ضروری نہیں کہ وہ بھی ہمارے لیے بہتر ہوں۔
اللہ کی حکمت ہماری خواہشات سے کہیں زیادہ
بہتر اور وسیع ہوتی ہے۔
جب وہ کسی چیز سے روکتا ہے،
تو اس میں ہماری بھلائی چھپی ہوتی ہے۔
لہٰذا، انکار کو قبول کرنا سیکھیں
اور اللہ کے فیصلوں پر بھروسہ رکھیں۔
اسی میں سکون، عزتِ نفس،
اور سچی کامیابی ہے۔

sabb ghar se ho? achi baat hai raato ko ghar se bahir ana bhi nahi chahiye

sab log kahan se ho?

nadan, ap ki dmd pr kia ID thi?

یحییٰ بن معاذ الرازی رحمہ اللہ نے فرمایا: "مجھے اس عقل مند شخص پر تعجب ہوتا ہے جو دعا میں کہتا ہے: 'اے اللہ! دشمنوں کو مجھ پر ہنسنے (خوش ہونے) کا موقع نہ دے'، اور پھر وہ خود ہی اپنے ہر دشمن کو اپنے اوپر خوش ہونے کا موقع فراہم کرتا ہے!"
پوچھا گیا: "وہ کیسے؟"
انہوں نے فرمایا: "وہ اللہ کی نافرمانی کرتا ہے، اور یوں قیامت کے دن اپنے ہر دشمن کو اپنے اوپر ہنسنے کا موقع دے دیتا ہے۔
الداء والدواء - ابن قیم (صفحہ 131-132)