
ایک سوٹ پسند کرنے کے لئے دکان کا تہس نہس کرنے والی اگر آپکو پسند کرتی ھے تو اللہ کا شکر ادا کریں اور قدر کریں اس کی. ♥🌸

عورت کو قید نہیں، تحفظ چاہیے؛ حکم نہیں، محبت چاہیے؛ اور وعدے نہیں، نبھانے والا شخص چاہیے۔ ایک اچھا مرد وہی ہے جو اپنی عورت کو دنیا کے سامنے مضبوط اور اپنے سامنے بےفکر رکھے۔!!

" ہماری
insecurities
ہمارے گھر سے شروع ہوتی ہیں
۔"
❤️🩹🙂

وہ کنواری ہی رہے گی چاہے وہ ہزار بچوں کو جنم دے ، اگر وہ اس سے شادی نہیں کرتی جس سے وہ پیار کرتی ہے ۔ 💔🌸

بیٹیوں کو ہمیشہ کہا جاتا ہے کہ عقلمند بنو تمہیں دوسرے کے گھر جانا ہے کبھی بیٹوں کو کیوں نہیں کہا جاتا ؟؟
کہ عقلمند بنو کوئی تمہارے لیے گھر چھوڑ کر آئے گی؟💔🌸

دوستیاں کریں گے, کھانے کھائیں گے, ھوٹلنگ ٹورز ہر چیز یس ہے
شادی کا کہو تو کہیں گے :" میں ابھی کماتا نہیں ھوں ، گھر والے نہیں مانیں گے 💔🌸

"اس بیمار معاشرے کا المیہ یہ ہے کہ یہاں سب کو اپنی دنیا اور دوسروں کی آخرت کی فکر لاحق ہے ۔۔۔🤎

وفا کرو، ثبوت کے لیے نہیں، سکون کے لیے ، تا کہ رات کو سوتے وقت ضمیر مطمئن رہے..! 🖤

"یہ الگ بات ہے کہ دکھائی نہ دے مگر، ہر شخص کی آنکھوں میں کوئی منظر ضرور ہوتا ہے...🖤

جب بیٹی ماں کے گھر آ کر چادر کہیں پھینکتی ہے ، اور سینڈل کہیں بیگ کہیں ، اور پرس کہیں رات دو بجے تک ٹی وی دیکھتی ہے ، اور اوندھے منہ سوتی ہے صبح دس بجے اٹھتی ہے ، اور ننگے پاؤں پھرتی ہے صوفے پر چوکڑی مار کر چائے پیتی ہے ،اور بستر میں گھس کر کھانا کھاتی ہے تو ماں باپ سمجھ جاتے ہیں ، وہ سسرال سے نہیں قید خانے سے آئی ہے ....💔🌸