@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

خانی جتنی میں نے چپیڑے ماری تھی
اس سے ڈبل تالیاں دی ھے
اب خوش

برائے مہربانی پوسٹ پر کمنٹ نہیں کیا کرے
جو بات کرنی سامنے ہوم پر

خاموشی بھی کبھی کبھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے
اصل وقار الفاظ میں نہیں کردار میں ہوتا ہے

میں کہاں اور میری اوقات کہاں
تیرا کرم ہے کہ مجھے در تک بلا لیا
نصیرؔ کہتا ہے جھکا دے سر کو در پر
یہی در ہے جہاں سے مقدر بنا کرتا ہے


اگر کوئی مجھ سے پوچھے دنیا میں
سب سے بری چیز کیا ہے
تو میں کہوں گا بے بسی جب انسان
بے بس ہوتا ہے وہ صبر تو کر لیتا ہے
لیکن وہ اسے ہی پتہ ہوتا ہے کہ وہ کیسے کر رہا ہے۔


ھاں کیوں

°
یہ محبوب بھی انسان کو کبھی کبھی پاگل کر دیتا ہے کہ انسان کبھی فون اٹھاتا ہے اور کبھی جائے نماز 🥀

آپ سب خوش رہیے ہمیشہ
شکریہ سب کا

وقت کی عدالت میں سب سے سخت سزا اپنے پسندیدہ لوگوں سے بچھڑ جانا ہے🙂🍁

دنیا میں اگر کسی چیز کو پہلی فرصت میں رکھنا ضروری ہے تو وہ ہے آپ کا ذہنی سکون
باقی ہر چیز عارضی و وقتی ہے

میں نے قدرت کی پینٹنگ میں آسمان سے حسیں کچھ نہیں دیکھا 💙


اِن درختوں میں کوئی وصفِ خداوندی ہے
چھاؤں دیتے ہوئے مذہب نہیں پوچھا کرتے


زخم کھا کر مسکرانا آ
وصف یہ بھی شاعرانہ آ گیا
دیکھ لو چپ چاپ اٹھ کے چل دیئے
دیکھ لو رشتہ نبھانا آ گیا
طاقچے میں اک دعا رکھی گئی
اک دیئے کو سر چھپانا آ گیا
پھول تازہ ہی سہی گلدان میں
درد کمرے میں پرانا آ گیا
دیکھئے یہ نجم کوچہ ہے وہی
دیکھئے صاحب ٹھکانہ آ گیا

عورت میں ایک حد تک غرور ہونا اچھی بات ہے
ایسا غرور جو اسے راہ چلتے ہر ایرے غیرے کو دیکھنے سے باز رکھے۔
تمثیل چوھدری