@mani__malik
Apr 2026 · 3mo ago
M A N I __ M A L I K

صبر۔۔۔🥀۔

🙂🙂

EXIT...🙂

میرے چہرے کی رنگت بدل گئی ہے یار۔۔۔
اور تم کہتے ہو مجھے فرق نہیں پڑا۔۔۔
🙂🥀

ہنستے ہوئے ماں باپ کی گالی نہیں کھاتے۔۔
بچے ہیں تو کیوں شوق سے مٹی نہیں کھاتے۔۔
تم سے نہیں ملنے کا ارادہ تو ہے لیکن۔۔
تم سے نہ ملیں گے یہ قسم بھی نہیں کھاتے۔۔
سو جاتے ہیں فٹ پاتھ پہ اخبار بچھا کر۔۔
مزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتے۔۔
بچے بھی غریبی کو سمجھنے لگے شاید۔۔
اب جاگ بھی جاتے ہیں تو سحری نہیں کھاتے۔۔
دعوت تو بڑی چیز ہے ہم جیسے قلندر۔۔
ہر ایک کے پیسوں کی دوا بھی نہیں کھاتے۔۔
اللہ غریبوں کا مددگار ہے راناؔ۔۔
ہم لوگوں کے بچے کبھی سردی نہیں کھاتے۔۔
✨🖤🥀🙂

خواب بھروسہ نیند اور وعدے ٹوٹ گئے ہیں۔۔
پھر بھی ہم نے زندہ رہنا سیکھ لیا ہے۔۔
🖤🥀✨

بدگمانی کی فضاء یاروں کے بیچ۔۔
بن گئی دیوار دیواروں کے بیچ۔۔
جس عقیدے پر 72 ڈٹ گئے۔۔
وہ 73 ہو گیا ساروں کے بیچ۔۔
کھینچ دی ہیں واعظوں نے سرحدیں۔۔
پانچ جنگیں روز میناروں کے بیچ۔۔
ہر کسی نے اپنی مسجد تان لی۔۔
ان گنت مینار بازاروں کے بیچ۔۔
دو ضعیفوں میں حدیثیں پس گئیں۔۔
غامدیوں اور اصراروں کے بیچ۔۔
🖤✨🥀🙂

سوچا نہیں تھا کبھی میں نے تیرے جیسا شخص۔۔
منہ پھیر لے گا مجھ کو پریشان دیکھ کر۔۔
تو لاکھ بے وفا ہے مگر سر اٹھا کے چل۔۔
دل رو پڑے گا تجھ کو پشیمان دیکھ کر۔۔
🥀✨🖤

خود کو دنیا کا طلبگار نہیں ہونے دیا۔۔۔

آپ کا حکم تھا سرکار نہیں ہونے دیا۔۔۔

اک ادھر میں ہوں کہ گھر والوں سے ناراضگی ہے۔۔۔
اک ادھر تو ہے کہ غیروں کا کہا مانتا ہے۔۔۔
میں تجھے اپنا سمجھ کر ہی تو کچھ کہتا ہوں۔۔۔
یار تو بھی میری باتوں کا برا مانتا ہے۔۔۔
🥀✨🖤

میری چھوڑو میں نہیں تھکتا میرا کام یہی ہے۔۔
لیکن تم نے اتنے پیار کا کرنا کیا ہوتا ہے۔ ۔ ۔ ۔
🥀✨🖤

اک ادھر میں ہوں کہ گھر والوں سے ناراضگی ہے۔
اک ادھر تو ہے کہ غیروں کا کہا مانتا ہے ۔
میں تجھے اپنا سمجھ کر ہی تو کچھ کہتا ہوں ۔
یار تو بھی میری باتوں کا برا مانتا ہے ۔
🥀🙂🖤✨

دس ہاتھوں کے ہوتے ہوئے بھی اک ہاتھ میں رہنا آتا ہو۔
میرے ساتھ وہ رہ سکتا ہے جسے جذبات میں رہنا آتا ہو۔
اک تو میرے شعر سمجھنے کے لیے مجھ کو سمجھنا ضروری ہے۔
پھر مجھ کو سمجھنے والے کو اوقات میں رہنا آتا ہو۔۔
🙂🥀🖤✨

لوگ جھگڑے میں نوالے بھی گنا دیتے ہیں۔۔
تربیت کیسی ہوئی ہے یہ بتا دیتے ہیں۔۔۔
ایسے لوگوں سے تو دوری ہی رہے بہتر ہے۔۔
جو برے وقت میں اوقات دکھا دیتے ہیں۔۔
🙂🥀✨🖤

ہمارے پاس سنانے کو کچھ نہیں فہمی۔۔۔
ہمیں تو خواب بھی دیکھے ہوئے زمانہ ہوا۔۔۔
🥀✨🖤

میری نظروں میں کئی بار کئی مواقعوں پر۔۔۔
جہاں گرنے تھے معیار وہاں یار گر گئے۔۔۔
🥀✨🖤

اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں۔۔
کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں۔۔
تو بھی ہیرے سے بن گیا پتھر۔۔
ہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہو جائیں۔۔
احمد فراز۔۔۔🖤۔
🥀✨🖤🙂

شدت تشنگی میں بھی غیرت مے کشی رہی۔۔۔
اس نے جو پھیر لی نظر میں نے بھی جام رکھ دیا۔۔۔
🖤🥀✨🙂

اور فراز چاہیئیں کتنی محبتیں تجھے۔۔۔؟
ماؤں نے تیرے نام پر بچوں کا نام رکھ دیا۔۔
🥀🖤🙂✨

جہاں پہ لہجے خراب ہوں گے۔۔۔۔
وہاں محبت کو موت ہوگی سارے رشتے خراب ہوں گے۔۔
تمہارا لہجہ تمہارے منہ پہ میں مار سکتا ہوں یار لیکن۔۔۔۔
میں گندے پانی میں پاؤں ماروں تو اپنے کپڑے خراب ہوں گے۔۔۔
حسین لڑکی تمہارے دھوکے کسی کی ماں کو رولا رہے ہیں۔۔۔
اگر مکافات ہو گیا تو تمہارے بیٹے خراب ہوں گے۔۔۔
🥀✨🖤🙂

سامنے والے کو ہلکا جان کر بھاری ہیں آپ۔۔
آپ کا معیار دیکھا کتنے معیاری ہیں آپ۔۔
اف تلک کرتے نہیں ظل الٰہی کے خلاف۔۔
آپ کو دربار کی عادت ہے، درباری ہیں آپ۔۔!۔
🖤✨🥀

ردعمل۔۔۔🥀۔
چند کلیاں نشاط کی چن کر۔۔۔
مدتوں محوِ یاس رہتا ہوں۔۔۔
تیرا ملنا خوشی کی بات ہے۔۔۔
تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں۔۔۔
🖤✨🥀

ہم بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے۔۔
اور وہ میر کے دیوان پے چھایا ہوا شخص۔۔
خودکشی، عشق، فنا، قتل یا پھر ترکِ وفا۔۔
کچھ بھی کر سکتا ہے جذبات میں آیا ہوا شخص۔۔
🖤🥀✨

ایک مدت سے تجھے ورد میں رکھا جس نے۔۔
وہ محبت میں قلندر بھی تو ہو سکتا ہے۔۔۔
تیرے کوچے میں جو آیا ہے غلاموں کی طرح۔۔
وہ اپنی بستی کا سکندر بھی تو ہو سکتا ہے۔۔
🖤🥀✨