@arfa
May 2026 · 2mo ago

وقت کا سب سے بڑا جبر یہی ہے کہ وہ ہم سے ہمارے من پسند لوگوں کو چھین لیتا ہے...!!

وہ زندگی کیا زندگی ہے جس میں غمِ مصطفیٰ (ﷺ) نہ ہو حاصل!
😭💔🥀

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️

کوئی بھی رشتہ بنانے سے پہلے یہ ذہن میں بیٹھا لیں کہ دوسرا انسان آپ سے مختلف ہے اور اُس کو آپ اپنی مرضی کے سانچے میں نہیں ڈھال سکتے ۔

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️


دل کی صدا ہے یا رسول اللہ ﷺ سن لیجیے
اپنے کرم کی چھاؤں میں اب بلا لیجیے مجھے
دنیا کی دھوپ بہت جلا چکی ہمیں
دامنِ رحمت میں اپنے آج چھپا لیجیے
صلی الله علیک یارسول اللہ
صلی الله علیہ وآلہ وسلم

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️

Thanks Star

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️

کبھی کبھی آپ میں وہ صفحہ جلانے کی ہمت پیدا ہو جاتی ہے جس کو آپ پلٹنے سے بھی ڈرتے تھے ۔۔۔۔۔۔🖤🍂🥀
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🫤

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️

*آقا جانﷺ_م*
غم شناس بھی تمہیں ہو
*دل کے پاس بھی تمہیں ہو*
دل کی آس بھی تمہیں ہو
*اِس دل کو راس بھی تمہیں ہو*
🪔❤️🩹🥀

عمر بھر حلقہ احباب بڑھایا میں نے
اب یہ خواہش ہے کہ کوئی جاننے والا نہ ملے!!

ساری اداسیوں کا ایک ہی حل ہے اُنکوﷺ یاد کیا جائے ، اور بےانتہا کیا جائے ...🥹🌹
*الصلوة والسلام علیک یاسیدی یارسول اللہﷺ*

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️

*دنیا میں ہر جگہ پہ ہے چرچہ حسین کا* 🫀

*سینے میں دل ہے۔۔۔۔♥️*
*دل میں حُسین ہے* 🫠
*رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ۔۔۔۔✨*