Category
News

آبنائے ہرمز میں 4 آئل ٹینکرز بارودی سرنگ سے ٹکرا گئے؛ خوفناک آگ بھڑک اُٹھی
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 4 تیل بردار جہاز سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگئے تاہم جہازوں کی شناخت اور عملے کی صورت حال سے آگاہ نہیں کیا گیا۔
ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے بتایا کہ تینوں جہاز ایران کی جانب سے غیر مجاز قرار دیے گئے جنوبی بحری راستے سے گزر رہے تھے۔ آگ لگنے کے بعد جہازوں کو آبنائے ہرمز کے جنوبی ساحل کے قریب چھوڑ دیا گیا۔

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش
Greedy people!

محفل سے اٹھ کے جانے والو! خدا حافظ
ملیں گے پھر کبھی، اب کے لیے بس اتنا ہی
خدا حافظ، شب بخیر۔ 🌙✨
(9:40 𝑃M here)

رہنے دو یہ باتیں🤐🤐🤐

🥲😌

کلرکہار میں بارش اور شدید ژالہ باری،
موسم ٹھنڈا یخ ، سڑکیں سفید ہوگئیں۔۔
ونہار میڈیا گروپ

