@urdu34
Jun 2026 · 1mo ago


غزل
برسنے کو جو یہ بادل گِھرے ہیں
پرانے زخم دل کے پھر ہرے ہیں
عجب اِک دشتِ تنہائی ہے دل میں
اکیلے ہم انسان، دکھ بڑے ہیں
خزاں کی زد میں آئے بخت اپنے
جو پھولِ آرزو تھے، سب جھڑے ہیں
ہوائیں چھیڑتی ہیں پھر فسانہ
کہ خشک پتے شجر سے گر پڑے ہیں
یہ بارش اور تری یادوں کے موسم
سلمہ ہماری جان لینے پر اڑے ہیں
✒️

شَمس کو تکنا ہر سُو__قمر کو گھُورتے رہنا
یہی دیوانوں کا چَلن ہے یہی شیوہِء عاشقی
عاصم حجازی ✍️


میرے لفظوں کو کھا گئی دیمک
سماعتوں کے، عجب روئیے تهے🌿






آزمائش یہی نہیں کہ جو چاہا وہ نہ ملے، بعض اوقات آزمائش یہ بھی ہوتی ہے کہ جو چاہا وہ مل جائے...!!

سلامتی!
اُن دلوں پر جن پہ محبت تو اتاری گئی مگر وہ آباد نہ ہو سکے۔۔!🌻

خط ٹکڑے ٹکڑے کر دینے اگ لادینی تصویراں نوں

ڈاہڈے نال سنجھالی رکھی
اپنے گل پنجالی رکھی
لے گیا کوئی دانے سارے
میرے لئی پرالی رکھی
محکمہ جٹ 🇵🇰

تم لِکھو میرے تمام " نُقص
میں تو تُمھیں بے مِثال ہی لِکھوں گا💕

انسان عمر کے کسی ایک حصے میں شدید ترین جذباتی ہوتا ہے پھر اس کے بعد وہ ہمیشہ کے لیے بے حس ہو جاتا ہے 🥀

نظر انداز کرو, اپنے سینے کو معمولی لڑائیوں کا میدان مت بننے دو !🤍
صبح بخیر 🌼

🌹کچھ خلل کچھ فتور ہوتا ہے
عشق دل کا قصور ہوتا ہے 🌹
کلمہ حق ادازبان سے کر
دیکھ چہرے پہ نور ہوتا ہے
دل ہو میرا تو ڑخم ہوں تیرے
ہائے کتنا سرور ہوتا ہے
فیصلہ ہو جہاں امانت کا
چور منصف ضرور ہوتا ہے
🌹یاد دے جائے بھولنے کے لیے
کوئی ایسے بھی دور ہوتا ہے🌹

"قبول کیے جانے کے لیے آپ کو خود کو چھوٹا کرنے کی ضرورت نہیں۔"

اس کے میں ہاتھ میں تھا مجھ سے شکایت کیسی
بسم اللّٰہ پڑھ کے مجھے اس نے اچھالا ہی نہیں🚫
میں نے اس شخص کی قسمت ہی بدل دینی تھی
مجھ کو کمبخت نے اچھے سے سنبھالا ہی نہیں🚫

*آپ کبھی بھی مایوس مت ہونا، کیونکہ مصیبت کا حل، محنت کا پھل اور آنے والا کل سب اللّٰه کے ہاتھ میں ہے🫠*



