@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

جب زہریلے لوگوں کو احساس ہوتا ہے کہ وہ تمہیں کنٹرول نہیں کر سکتے،
تو ان کا "اگلا وار یہ ہوتا ہے کہ وہ دوسروں کی نظر میں تمہاری عزت خراب کر کے تمہیں تکلیف پہنچاتے ہیں وہ باتوں کو توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں، خود کو مظلوم ثابت کرتے ہیں اور دوسروں کو قائل کرتے ہیں کہ مسئلہ تم ہو بس۔۔۔
اس لیے کہ ان کا کنٹرول تم پر سے ختم ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔!!

مایوس آنکھوں میں بھی خواب پلتے ہیں،
کچھ چراغ دیر سے سہی، مگر جلتے ہیں

کچھ لوگ نمکین مٹی کی طرح ہوتے ہیں؛ اُن پر مہربانی بھی اثر نہیں کرتی۔
چاہے آپ جتنی توجہ، صبر اور محبت اُن پر نچھاور کر دیں، وہ پھر بھی بنجر ہی رہتے ہیں۔
ہر بار کسی کا نہ نکھرنا آپ کی کمی نہیں ہوتا، کبھی کبھی مسئلہ مٹی کا ہوتا ہے، بیج کا نہیں۔
تمثیل چوھدری

خود کو مر جھانے مت دیں
آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں
یہ زندگی کوئی فضول تھوڑی ہے اگر آپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا بھی آپ کے ساتھ مسکرائے گی کیونکہ رونے والوں کے ساتھ کوئی نہیں ہوتا۔ اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں آپ کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔
تمثیل چوھدری

اپنے دل کی سنے ہمیشہ
دیر نہ کرے میری طرح


بارش کی بوندوں نے پھر دل کو چھو لیا،
تیری خاموش یاد نے ہر منظر بھگو دیا۔ 🌧️🖤

جی ھاں آخری روم میرا
🥺😂

میں احسان فراموش نہیں
دوسروں کی طرح

کہانی نے تو مجھے یہاں تک پہنچایا ہے
اس کو نہیں ماروں گی

ادھر آئی بارش
نہیں ہوئی 🥺

چین کی گھڑی ھے توں
میری زندگی ھے توں
غم ھے یا خوشی ھے توں
میری زندگی ھے توں

خدا آپ کے مخلصانہ ارادوں کے ذریعے آپ کی حفاظت کرتا ہے، لہٰذا آپ مطمئن رہیں !♥️