@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

اللہ آپ کو پھول دینے والا بھی دے اور پھولوں کی طرح رکھنے والا بھی۔🤍🌷


سجناں میں کجھ کر جانا اے
ہولی ہولی مر جانا اے
آکے میرا حال جے پوچھیں
میرا سینہ ٹھر جانا اے
میرے پیار نوں پرکھیں گا جے
قسمیں توں فر ہر جانا اے
تیری اک آواز دے پچھے
آگ دا دریا تر جانا اے
تیری جے اجازت ہوے
ساہواں دا گھٹ بھر جانا اے
تمثیل چوھدری

دس گھنٹے کی گہری نیند اتنا سکون،مزا دیتی ہے
تو موت کتنی خوبصورت ہو گی 🤔


کہانی یہ آگ کو کیا ہو گیا ہے

مغرب کے وقت جب جھمکا بیل کے نئے پھول کھلتے ہیں تو وہ سفید رنگ کے ہوتے ہیں لیکن اگلی صبح وہ سرخ ہو جاتے ہیں

سب کا شکریہ

وحشتِ عشق میں تھک ہار کے رنجور گرے
جس طرح کوئی اذیت میں بہت چُور گرے
اس نے اک خاص تناسب سے مجھے زہر دیا
تاکہ یہ شخص علاقے سے کہیں دُور گرے




غلط فَہْمی دُور کرنے کا واحد طریقہ گُفتگو ہے، اور ہم غلط فَہْمی کے بعد سب سے پہلے یہی دروازہ بند کرتے ہیں۔۔۔🙂🖤


یہ لوگ فرشتے ہیں، خدا ہیں، کیا ہیں🍁
کیوں ان کے معیار پر خود کو اتارا جائے🍁

سونہہ میرا ایمان تے بن گئی
بس فِر میری جان تے بن گئی
ایدھر یار نے وَنگ چھنکائی
اودھر پینگھ اسمان تے بن گئی
اوہدا حور سراپا توبہ
بھلیاں دے ایمان تے بن گئی
پُتر چُکنا سوکھا نئیں جے
سمجھو سونہہ قرآن تے بن گئی
میرے تے بنیاں نوں چھڈو
ویلے دے سُلطان تے بن گئی


ساتھ ساتھ کر تو رہی ہوں 😂


دلوں سے اذیت دور کرنا، راستوں سے اذیت دور کرنے سے زیادہ اجر والا اور زیادہ ضروری عمل ہے۔ 🤍

ہر چیز کی قیمت ہوتی ہے اور
انسان کی قیمت اس کی خوبیاں ہیں

"صَلَّى اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَسَلَّمَ"❤💚

سستے میں مل رہا تھا اک آنسو کے بھاؤ میں
لے آیا ہوں میں بھر کے سمندر کو ناؤ میں
دونوں کھلے ہوئے ہیں برابر نگاہ پر
کتنی مشابہت ہے گلاب اور گھاؤ میں
