@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ اللہﷺ

چہرہ خوبصورت ہو یا نہ ہو الفاظ ہمیشہ خوبصورت بولو،
کیونکہ لوگ چہرہ بھول جاتے ہیں لیکن الفاظ ہمیشہ یاد رکھتے ہیں!!!

میراقلبِ محوِ درودھےمیری روح محوِ سلام ہے
میری زندگی میری بندگی شہِ دوجہانﷺ کےنام ہے
🌸صلیﷲعلیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم🌸
مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ❤

اور کیــــا راضی بارِضا ہوں،کہ ہم
رائیگاں بھی خُوشی سے ہوتے ہیں

حواسِ خمسہ پر چھانے والوں کو کیا خبر کہ اہلِ اُلفت اُداسیوں میں اسیر ہو کر محبتوں کو نکھارتے ہیں🍂


تم کسی سیارے کی ہجرت زادی لگتی ہو۔۔۔😍🥀
ایسی آنکھیں زمین زادیوں کی نہیں ہوتیں۔۔۔

بائے بائے

جانے کس سمت سے آتی ہے اچانک تری یاد
اور پھر ۔۔ کچھ بھی سمٹنے میں نہیں آتا ہے !!
خود کو مصروف کیے رکھنے کی کوشش کرنا
کیا تری یاد کے زمرے میں نہیں آتا ہے؟؟

ظرف کی انتہا تو یہ ہے کہ ہم کہنے کی طاقت رکھنے کے باوجود بھی کچھ نہیں کہتے!!!

غلطیاں معاف کی جاسکتی ہے ذات کے تماشے نہیں۔ 💜

قطع تعلقی کے کچھ اصول ہیں جن میں سب سے پہلا اصول رازوں کی تدفین ہے !🤍

دوپٹے سے بنائی گئی شلوار ٹراوزر

دل نہ دکھا کر
اگلے بندے کی بھی سن کر
کہ وہ کیا کہہ رہا ہے
نہ کہ زبردستی کی جائے

دلوں سے اذیت دور کرنا، راستوں سے اذیت دور کرنے سے زیادہ اجر والا اور زیادہ ضروری عمل ہے۔ 👈♥️

کہانی آتی جاتی ھے میری بھی🔥



کہانی دیکھ لو اب میں لائک دے رہی
تیرے خان کو بھی

عبادتوں میں سب سے خوبصورت عبادت ہے , دوسروں کے درد محسوس کرنا , اُنہیں بانٹ لینا اور کِسی کے چہرے پر مسکراہٹ لے کر آنا °🖤🍁

وعلیکم السلام