@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

دنیا میں اگر کسی چیز کو پہلی فرصت میں رکھنا ضروری ہے تو وہ ہے آپ کا ذہنی سکون
باقی ہر چیز عارضی و وقتی ہے

میں نے قدرت کی پینٹنگ میں آسمان سے حسیں کچھ نہیں دیکھا 💙


اِن درختوں میں کوئی وصفِ خداوندی ہے
چھاؤں دیتے ہوئے مذہب نہیں پوچھا کرتے


زخم کھا کر مسکرانا آ
وصف یہ بھی شاعرانہ آ گیا
دیکھ لو چپ چاپ اٹھ کے چل دیئے
دیکھ لو رشتہ نبھانا آ گیا
طاقچے میں اک دعا رکھی گئی
اک دیئے کو سر چھپانا آ گیا
پھول تازہ ہی سہی گلدان میں
درد کمرے میں پرانا آ گیا
دیکھئے یہ نجم کوچہ ہے وہی
دیکھئے صاحب ٹھکانہ آ گیا

عورت میں ایک حد تک غرور ہونا اچھی بات ہے
ایسا غرور جو اسے راہ چلتے ہر ایرے غیرے کو دیکھنے سے باز رکھے۔
تمثیل چوھدری

کبھی رنجش، کبھی راحت، کبھی آزار تھا شاید
کہانی کا وہ الجھا سا کوئی کردار تھا ____ شاید
دلائل پاس تھے پھر بھی ہم اس سے ہار جاتے تھے
بہت سادہ تھے ہم یا وہ بہت مکار تھا _____ شاید

غوثِ زماں مرشدِ کامل، پیرِ روشن ضمیر
حضور پیر سید عبداللہ شاہ ہمدانی سرکار
نورِ ہدایت، فیضِ ولایت، دلوں کے ہیں تاجدار
دربارِ حسینی، فیض رسا، بھنگالی شریف ہے پُرنور دربار
جس نے بھی جھولی پھیلائی، پایا کرم بے شمار
اللہ رکھے قائم یہ فیض، تا ابد رہے یہ بہار۔

پھر مجھے موت کا کوئی خطرہ نہ ہو موت کیا زندگی کی بھی پروا نہ ہو
کاش سرکار اک بار مجھ سے کہیں، اب تیرا مرنا جینا مدینے میں ہے
💚 صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم💚
#LoveProphetMuhammadﷺ

آپﷺکےجمال سے روشن ہیں یہ آنکھیں میری۔
آپﷺ کےخیال سے - - دل میں چراغ جلتے ہیں۔
💚صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم💚

تھوڑی گرمی کم

نہیں زیادہ ہو گیا ھے عرصہ
میرے خیال میں 😂🤔



ھاھاھاھا
آں اس خوشی میں 😂🔥

زندگی میــــں کسی کا انتظار مت کیجئے کہ کوئی آئے گا اور آپ سے محبت کرے گا اور آپ کو خاص محسوس کروائے گا اپنی فکر خود کیجئے ___
اپنے آپ سے محبت کیجئے اپنے آپ کو وی آئی پی پروٹوکول دینا چاہیے ایک کپ چائے بنائیے اور گھر کے پرسکون ماحول میں بیٹھ کر انجوائے کیجئے ___🌺

اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ اللہﷺ

چہرہ خوبصورت ہو یا نہ ہو الفاظ ہمیشہ خوبصورت بولو،
کیونکہ لوگ چہرہ بھول جاتے ہیں لیکن الفاظ ہمیشہ یاد رکھتے ہیں!!!