@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

وہ آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے
کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ہے
عجیب شخص ہے ملتا ہے کچھ نہیں کہتا
جواب سب کو مگر حسبِ حال دیتا ہے
براۓ نام بھی جس کو وفا نہیں آتی
وہ سب کو اپنی وفا کی مثال دیتا ہے
جنونِ عشق کے ہوتے ہیں مختلف آداب
کسی کو ہجر، کسی کو وصال دیتا ہے
یہ وہ ہنر ہے جو ہر شخص کو نہیں آتا
وہ آنسوؤں کو تبسم میں ڈھال دیتا ہے
کسی کے درد کا احساس اس کو کیا ہو گا
خوشی سمجھ کے جو دل کو ملال دیتا ہے
سکوتِ آئینۂ وقت ٹوٹ جاتا ہے
فضا میں جب کوئی پتھر اچھال دیتا ہے
کبھی تو ہاتھ وہ لمحہ بھی آ ہی جاۓ گا
جو پاۓ وقت میں زنجیر ڈال دیتا ہے
تعلق اپنا ہے اعجازؔ اس قبیلے سے
بھلائی کر کے جو دریا میں ڈال دیتا ہے
تمثیل چوھدری

مدینے سے پھر بلاوا آ رہا ہے
💚 مدینے سے پھر بلاوا آ رہا ہے
میرا دل مجھ سے پہلے جا رہا ہے 💚

مجھے بھی اب لوگوں نے
اپنے جیسا بنا دیا
زیادہ باتیں نہ کرو سمجھ آئی 😡

خانی جتنی میں نے چپیڑے ماری تھی
اس سے ڈبل تالیاں دی ھے
اب خوش

برائے مہربانی پوسٹ پر کمنٹ نہیں کیا کرے
جو بات کرنی سامنے ہوم پر

خاموشی بھی کبھی کبھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے
اصل وقار الفاظ میں نہیں کردار میں ہوتا ہے

میں کہاں اور میری اوقات کہاں
تیرا کرم ہے کہ مجھے در تک بلا لیا
نصیرؔ کہتا ہے جھکا دے سر کو در پر
یہی در ہے جہاں سے مقدر بنا کرتا ہے


اگر کوئی مجھ سے پوچھے دنیا میں
سب سے بری چیز کیا ہے
تو میں کہوں گا بے بسی جب انسان
بے بس ہوتا ہے وہ صبر تو کر لیتا ہے
لیکن وہ اسے ہی پتہ ہوتا ہے کہ وہ کیسے کر رہا ہے۔


ھاں کیوں