@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

تو تبھی نظراں لگ گئی آں

نیٹ کو نظر لگ گئی
آگ لگ گئی 🥺

مر مر کے تا ملے سی
ایڈے وی کی گلے سی

میں تو ٹھیک ہوں
نیٹ کو بخار ھے🥺


وعلیکم السلام

ھاں پیو نا دونوں آدھی آدھی 😂
اور باتیں بھی کرو میں سنو گی

کہاں نوشین؟

آؤ کبھی چائے پر بیٹھیں
کچھ تم اپنی کہو، کچھ ہم دل کی سنائیں
☕❤️




ذرا ٹھہریے❤️
اگر انگلی اسکرین پر رک ہی گئی ہے
تو زبان کو بھی ایک بار درودِ پاک سے معطر کر لیجیے
یہ چند لمحے ضائع نہیں ہوں گے،
بلکہ قیامت کے دن آپ کے حق میں گواہی دیں گے، ان شاء اللہ
اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد ﷺ 🌸

بعض تصویریں صرف آنکھوں کو نہیں، دل کو بھی سکون دے جاتی ہیں۔
سبز گنبد کی ایک جھلک دل میں عشقِ رسول ﷺ کی تازگی پیدا کر دیتی ہے۔�یا اللہ! ہمیں اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کے شہرِ مدینہ کی بار بار حاضری نصیب فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما، اور ہمارے دلوں کو ایمان، محبت اور سکون سے بھر دے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
🌹

اس ذات پر درود وسلام جس نے کائنات کو نور سے منور کیا.. ﷺ
💛🌴

وہ آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے
کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ہے
عجیب شخص ہے ملتا ہے کچھ نہیں کہتا
جواب سب کو مگر حسبِ حال دیتا ہے
براۓ نام بھی جس کو وفا نہیں آتی
وہ سب کو اپنی وفا کی مثال دیتا ہے
جنونِ عشق کے ہوتے ہیں مختلف آداب
کسی کو ہجر، کسی کو وصال دیتا ہے
یہ وہ ہنر ہے جو ہر شخص کو نہیں آتا
وہ آنسوؤں کو تبسم میں ڈھال دیتا ہے
کسی کے درد کا احساس اس کو کیا ہو گا
خوشی سمجھ کے جو دل کو ملال دیتا ہے
سکوتِ آئینۂ وقت ٹوٹ جاتا ہے
فضا میں جب کوئی پتھر اچھال دیتا ہے
کبھی تو ہاتھ وہ لمحہ بھی آ ہی جاۓ گا
جو پاۓ وقت میں زنجیر ڈال دیتا ہے
تعلق اپنا ہے اعجازؔ اس قبیلے سے
بھلائی کر کے جو دریا میں ڈال دیتا ہے
تمثیل چوھدری

مدینے سے پھر بلاوا آ رہا ہے
💚 مدینے سے پھر بلاوا آ رہا ہے
میرا دل مجھ سے پہلے جا رہا ہے 💚