@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

کائنات کے تمام گوشے خالی ہیں، جب تک آپ کو کسی طرف اپنا مـحـبـوب کا چہرہ نظر نہ آئے۔♥️🌸🥀

وعلیکم السلام رخسانہ

اے پری ادھر ھے، 🔥نہیں جاتی کہی 😂

جب تک شعور نہ آجائے اپنے منہ کو صرف کھانے پینے کے لیے استعمال کیجئے
شُکریہ😂

آج ســے ڈائیـــٹ پـــلان کیــــنسل🙄😂

fine shain Khan

کعبہ کے بدرُ الدُّجیٰ، تم پہ کروڑوں درود
طیبہ کے شمسُ الضُّحیٰ، تم پہ کروڑوں درودﷺ
اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِم وَبَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّد
تمثیل چوھدری

عرب کہا کرتے تھے !
پاک دامن شخص کی محبت سے محتاط رہو 🍂

جو آپ کے ننانوے اچھے کاموں کو چھوڑ کر آپ کی ایک غلطی کو پکڑ لے ۔۔"اسے انسان کہتے ھیں "...
اور جو آپ کی ننانوے غلطیوں کو بھول کر آپ کے ایک اچھے کام کو قبول کرتا ھے ۔۔۔" اسے 🌸الـــرحمٰـــن🌸 کہتے ھیں ۔۔۔!!❤️

کیا سچ میں اتنے اچھے ہو
یا باتیں اچھی کرتے ہو
مجھ کو بھی ضد ہے میں دیکھوں
تم کیسے غصہ کرتے ہو
آنسو کیسے اب ٹھہریں گے
ان آنکھوں میں تم ٹھہرے ہو
دنیا بھی ویسے پیاری ہے
تم مجھ کو بے حد پیارے ہو
اک کونا اس میں میرا ہے
گھر وہ جس میں تم رہتے ہو
سب راہیں آساں ہے جاناں
مشکل تو تم ہی لگتے ہو
اک دن سن لیں گے وہ بھی
خود سے جو باتیں کرتے ہو

تم بند کمرے میں بیٹھ کر گناہ کر رہے ہوتے ہو تو وہ
رب دروازے کے نیچے سے ہوا بھیجتا ہے ❤️
تاکہ تم سانس لے سکو۔
.

اے مالکِ کن فیکون!
ہمارا دل تیرے "کُن" کا منتظر ہے
اور ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے،
ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں۔
(آمین یا رب العالمین)

اندھیری رات چھٹ گئی، خوشیوں کا سویرا آگیا،
اٹھو غم کے مارو، رسولِ کریمؐ آگئے ہیں۔”
“درد مندوں کے مسیحا، یتیموں کے آسرے،
اٹھو غم کے مارو، مصطفیٰؐ آگئے ہیں۔”
“جن کے آنے سے کائنات جگمگا اٹھی،
اٹھو غم کے مارو، شفیعِ اممؐ آگئے ہیں۔
“مصیبتوں کے مارے، غموں میں ڈوبے ہوئے،
اٹھو! کہ حضورؐ رحمت بن کر آگئے ہیں۔”

وعلیکم السلام

میاں بیوی صبح ناشتہ کرنے لگے تو ایک چڑا چڑی روشن دان میں بیٹھ کر مستیاں کرنے لگ گئے
بیگم نے اس طرف توجہ دلائی تو صاحب زیرلب مسکرادئیے دوپہر کو دفتر سے آئے اور کھانا کھانے لگے تو چڑا چڑی پھر آگئے اور لگے پھر مستیاں کرنے۔
بیگم نے کہا دیکھو چڑا کیسے چڑی کے نخرے اُٹھا رہا ہے صاحب قہقہ لگا کر کھانے میں مگن ہو گئے سہہ پہر کی چائے پر پھر وہی سین۔
بیگم نے بڑے لاڈ سے کہا آپ سے تو یہ چڑا اچھا ہے دیکھو کتنا رومانٹک ہے
صاحب نے بیگم کو بانہوں میں لے کر بڑے پیار سے کہا تمہیں پتہ ہے یہ چڑا اتنا رومانٹک کیوں ہے بیگم بولی سب تمہاری طرح تو نہیں ہیں نا 😏، نان رومانٹک ،🙄
صاحب نے کہا یہ بات نہیں ہے دراصل تم نے ایک بات پر غور نہیں کیا یہ صبح سے تیسری چڑیا ہے جس کے ساتھ یہ چڑا اتنا رومانٹک ہورہا ہے
مجھے یہ سہولت مل جائے تو میں اس چڑے سے زیادہ رومانٹک ہوسکتا ہوں۔
بس پھر چائے کی میز اُلٹ گئی اور صاحب بھاگ کھڑے ہوئے
😂😂😂😂😂
