@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

ھاں تو سٹار لیکن پھر بھی میرا دل دیکھیں کتنی سخی ہوں میں 😂

تم لوگوں پانچ سو پانچ سو ملتے اور مجھے صرف پانچ 🥺😂🤭🤔


So cute 🥰

ہُنر وہ ھے کہ جیوں چاند بن کر آنکھوں میں
رہوں دلوں میــں قیامت کی طــرح برپا میں
تمثیل چوھدری

بات بھوک سے آگے کی ہے اب
لوگ لفظوں کے قحط سے مر رہیں ❤️🩹

جیسا سوچیں گے ویسی ملوں گی
گنہگار بھی بلا کی ہوں
پارساؤں کی امام بھی ہوں🥀

دنیا کی کوئی دوا، کوئی ڈاکٹر، کوئی دلاسا دل کی اس بے نام بے چینی کا علاج نہیں کر سکتا۔ لیکن جیسے ہی ہاتھ غلافِ کعبہ سے لپٹتے ہیں، تو ایک ہی لمحے میں دل کو وہ سکون نصیب ہو جاتا ہے جس کی برسوں سے تلاش ہوتی ہے۔ پھر انسان پہلے جیسا نہیں رہتا، کیونکہ اس کی روح کو وہ سکون مل جاتا ہے۔ جس کی تلاش میں انسان پوری زندگی بھٹکتا رہتا ہے۔ جو صرف اللہ کے گھر میں عطا ہوتا ہے۔

فرینڈ تھکیو بہنا

°
تمہارے ساتھ روح کا معاملہ ہے
حسن تو ہر موڑ پر چھوڑ کر آئی ہوں میں♥

اوئے روکو اتنے تیز کیوں بھاگ رہے🤣

غم ہر اک آنکھ کو چھلکائے ضروری تو نہیں
ابر اٹھے اور برس جائے ضروری تو نہیں
برق صیاد کے گھر پر بھی تو گر سکتی ہے
آشیانوں پہ ہی لہرائے ضروری تو نہیں
راہبر راہ مسافر کو دکھا دیتا ہے
وہی منزل پہ پہنچ جائے ضروری تو نہیں
نوک ہر خار خطرناک تو ہوتی ہے مگر
سب کے دامن سے الجھ جائے ضروری تو نہیں
غنچے مرجھاتے ہیں اور شاخ سے گر جاتے ہیں
ہر کلی پھول ہی بن جائے ضروری تو نہیں

رکھ کے لب اسمِ محمد سے ہٹاتا بھی نہ تھا
جب مجھے نامِ نبی ٹھیک سے آتا بھی نہ تھا
تھام لیتا تھا کوئی وقتِ ملاقات جو ہاتھ
کیسا آقا تھا کبھی ہاتھ چھڑاتا بھی نہ تھا
آپ ُاس کی بھی سُنا کرتے تھے پہروں باتیں
وہ جسے پاس کوئی اپنے بٹھاتا بھی نہ تھا
آپ ہی آپ اُترتے تھے ملائک کے ہجوم
وہ عجب شاہ تھا دربار سجاتا بھی نہ تھا
آپ پہلے ہی معافی اُسے دے دیتے تھے
منتیں کر کے منانا جسے آتا بھی نہ تھا
آپ کاندھوں پہ نواسے لیے چل پڑتے تھے
گود میں جب کوئی بچوں کو اُٹھاتا بھی نہ تھا
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

اگر کبھی میں اپنی
منزل بھول جاؤں،
تاریکیوں میں کھو جاؤں،
اور تمہیں مجھ پر،
احسان کرنے کا موقع ملے،
تو ہچکچانا مت!
میرے رستے میں کھڑے ہو کر،
پورے یقین سے کہنا کہ،
واپس چلو،
یہ اندھیروں کی دنیا ہے!
یہ گمراہی کا راستہ ہے،
جبکہ تم،
صراط مستقیم پر چلتے اچھے لگتے ہو۔
🥀♥
تمثیل چوھدری

خمنہ نہیں نظر آتی اب🤔