@tmseel_ch
May 2026 · 2mo ago

ادھر آ رقیب میرے میں تجھے گلے لگا لوں
مرا عشق بے مزا تھا تری دشمنی سے پہلے

کچھ دن بے حد بھاری ہوتے ہیں!
صبر یعقوب جیسے، مصائبِ یوسف جیسے،
امیدِ ابراہیم جیسے، اور خواہشِ موسی جیسے۔
لیکن پتہ ہے؟
امید اور صبر کے ساتھ کیا ہوا؟
یعقوب کو یوسف مل جاتے ہیں،
یوسف کو مصر میں اقتدار مل جاتا ہے!
ابراہیم کو اسماعیل عطا کر دیا جاتا ہے
اور۔۔۔۔ موسیٰ کو پہاڑ پر "اللہ" مل جاتا ہے۔🙂♥️

So cute 😂❤️




میں تو جنت میں حوروں کو بھی چائے بنانے پر لگا دوں گا 😂

مجھ کو نہ پکارا جائے بس

خبر دار جو کسی نے لڑائی کی تو ، مجھ سے برا کوئی نہ ہوگا

بد نصیبی! کہ تیرا دور نہ دیکھا ہم نے
خوش نصیبی! کہ تیرے نام سے وابستہ ہیں 🥀✨
💚 صل اللہ علیہ وآلہ وسلم💚🌸


میری آنکھیں دیکھنے آئیں گے سب
جب خواب میں حضور آئے گے۔
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

اگنور کروں گی بس عبدل سمجھدار ہوئے تو سمجھ جاؤ گے

پری یہ کیا ھے🤔😂

میں صرف بات کر رہی تھی تم نہ صرف ہر گفتگو کا غلط مطلب نکال لیتے ہو ، مجھے تو فسادی لگتے ہو

پری کوئی بات نہیں 🤣

میں تو روز سے بات کر رہی تھی
وہ مجھے بتا رہی تھی کہ میرا ٹارگٹ صرف لڑکے

وعلیکم السلام پری

پہلے تم نے ماری عبدل ، پھر میں نے دس ماری🤣
