@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

ہل پے گیا ھے سر کریم کو🤣



ہر اچانک دلچسپی کے پیچھے کوئی مفاد ضرور ہوتا ہے، اس لیے جال میں مت پھنسنا...!!

مجھے میرے صبر کا صلہ یوں دینا میرے رب کہ
اس کو ایک دن پچھتاوا کروا دینا اس بات کا کہ
اس نا قدرے انسان نے ۔۔!!! کیا کھویا تھا🙌🏻🙂
#تمثیل چوھدری

یوں تو ہر ایک کو شیطان سے ڈر لگتا ہے
مجھ کو اس دور کے اِنسان سے ڈر لگتا ہے
جِس کی ہربات میں پوشیدہ ہو نِشّترکی چُبھن
ایسے ہر صاحبِ اِحسان سے ڈر لگتا ہے
تمثیل چوھدری

تمہیں جدائی تکلیف دیتی ہے؟
مجھے جھوٹا تعلق، بیزار موجودگی، اور جذبات میں بناوٹ زیادہ تکلیف دیتے ہیں۔
مجھے بلاوجہ تاخیر سے ملنے والے جوابات،
مجھے یہ احساس کہ میں تم پر بوجھ ہوں۔
یا یہ جاننا کہ میرے ہونے یا نہ ہونے سے تمہیں کوئی فرق نہیں پڑتا...
یہ سب چیزیں جدائی سے زیادہ اذیت دیتی ہیں۔

کہیں پھسل نہ جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے
🌧️اپنی یادوں کو روکو میرے شہر میں بارش کا موسم ھے

چپیڑ مارنے کا کیا تک بنتا ھے، میں تو رانو کے ساتھ بات کر رہی تھی،😡

اس چول نے بھگایا اسے

رانو میرا نیٹ سلو کیا کروں 🤭🤔

رانو عبدل کو رپلائی نہ دینا

کب دیا ہیپی،یاد نہیں 🤣