@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

پھر تم خاموشی کو چن لیتے ہو، حالانکہ تمہارے پاس اتنی باتیں ہوتی ہیں کہ ایک طوفان برپا کر سکتے ہو_!!

کیا بتائیں تمہیں کیا ہمارا مدینے میں ھے
ہمارا تو سب کچھ مدینے میں ھے 💚۔

مجھے ارطغل بھائی بڑے پسند😂

دیوانہ بھائی 🤔😂

بغیر پوچھے🤔

یہ کس نے لگا دیا

آپکی آنکھیں اکثر وہی لوگ کھولتے ہیں جن پر آپ آنکھیں بند کرکے بھروسہ کرتے ہیں...!!

دل پر اگر اختیار ہوتا،
تو شاید محبت کبھی آزمائش نہ بنتی۔
مگر دل تو وہ مسافر ہے،
جو ایک بار کسی کا ہو جائے تو واپسی کا راستہ بھول جاتا ہے۔
عشق کی سب سے بڑی بےبسی یہی ہے کہ،
یہ انسان سے اُس کا اختیار لے لیتا ہے۔
پھر نہ دل اپنی سنتا ہے، نہ دنیا کی۔
وہ بس اُسی ایک نام کی دھڑکن بن کر رہ جاتا ہے،
جسے چاہا ہو۔

دیکھوں گی اپنےآپ سے فرصت نکال کے
رکھے ہوئے ہیں یاد کے گہنے سنبھال کے
آ جاؤ _________ ایک بار کریں ایسی گفتگو
رکھ دیں جہانِ حرف کو حیرت میں ڈأل کے
یہ عشق ہے کہ درمیاں جوئے کی میز ہے
دل کا بھی فیصلہ کروں _ سِکّہ اچھال کے
بیٹھی ہوں میں بھی جھاڑ کےمٹی وجود کی
آیا ہوا ہے وہ بھی _ زمانے کو ٹال کے
یہ زندگی کتاب ہے اور ___ جلد ساز نے
مرضی سے باندھ ڈألے ہیں صفحے زوال کے
اک شاہ کو _ کنیز کی سازش نگل گئی
تیور الگ پڑے رہے جاہ وجلال کے

ڈوبنا پانی میں گرنا نہیں ہے، کوئی بھی مچھلی کو ڈوبا ہوا نہیں کہتا ، لیکن وہ ہوا میں ڈوب جاتی ہے ڈوبنا یہ ہے کہ تم ایسی جگہ گر جاؤ جو تمہارے لیے نہ ہو۔

انسان انہی جگہوں پر نکھرتا اور چمکتا ہے، جہاں اسے سکون اور اطمینانِ قلب محسوس ہو ۔

پیارے آقا جان ﷺ نے ارشاد فرمایا:
”بخیل وُہ ہَے کہ جس کے پاس میرا ذکر ہوا اور اس نے مُجھ پر درُود نہ پڑھا۔“
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) 💚💚

سب سے اہم سرمایہ کاری جو آپ کر سکتے ہیں، وہ خود آپ کی ذات میں ہے...!!

اگر مُحب٘ت کا رَنگ سَفید ہوتا ہے تو،
تُم مِیرے لیۓ اِحرام کی مَانند ہو -
جِسے بَاندھنے کے بَعد اِنسان گناہوں سے توبہ کر لیتا ہے۔!🤍🕊️

اتنا ڈھونڈ ڈھانڈ کے دکھی سا نوٹ لگاتی ہوں پروفائل پے 🥺
اور ڈنگر جاہل نکمے لوگ وہاں ہنسی ری ایکٹ کر جاتے 🤧
ہن انسان کیڑے پاسے جاے 🙂🤦
نو مائڈ جسٹ پوسٹ 😂

برسات میں بھی یاد نہ جب اُن کو ہم آئے
پھر کون سے موسم سے کوئی آس لگائے

قسمت کو سنوارنا چاہتے ہو تو درود پاک پڑھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔💚💚۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خانی کو پانچ پانچ ہزار مل رہے ہیں تین روپے لے لو گے کیا فرق پڑے گا اسے😂

اللّٰه کریم کی طرف اپنے اٹھتے قدم کبھی یہ سوچ کر مت روکیں کہ۔۔۔۔۔ ہم ماضی میں کیا کر چکے ہیں ؟
اللّٰه بہت "غفور الرحیم" ہے ، اُسے "توبہ" اور "ندامت" کا ایک "خالص آنسو" بھی بہت پسند ہے۔۔♥

پھر مجھے احساس ہوا کہ میرا دل حضرتِ نوحؑ کی کشتی کی مانند ہے، جو اپنے اندر انسانوں اور جانوروں، دونوں کو ساتھ لیے ہوئے ہے۔

ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز
کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر

پانچ چھ کھای اس نے بھی اب

وہ تمھیں چپیڑے مار رہی ھے اور اسے پوائنٹ دوں