@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

چشمِ گریز میں انہیں آج بھی دیکھ سکتی ہوں
آپ نے اور میں نے جو وقت گزارا ہی نہیں زیب

ضروری مشورے دینے سے پہلے
کوئی آ کر ہمارے دن گزارے

ادھر بھی 🌧️ دیا چوہدری بس اللہ رحمت کی بارش فرمائے آمین


"کیا انسان اپنے دل کی نرمی کی وجہ سے بھی بدبخت ہو جاتا ہے؟" 🖤
تمثیل چوھدری

نماز ٹائم بائے بائے بائے

ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس
جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جایا کرتے ہیں.. 🖤🥀

"آنکھ کی حفاظت سے دل مضبوط اور پر سکون رہتا ہے اور آزاد نگاہی یعنی ہر غلط چیز کو دیکھ لینے سے دل "مغموم" رہتا ہے ۔۔۔🤎

قیامت کے دن کسی مسلمان کے لیے اس سے بڑھ کر امید کی کوئی چیز نہیں ہے
کہ وہ رسول اللہ ﷺ کی امت میں سے ہے
اور رسول اللہ ﷺ اپنی امت کے کسی فرد کو تنہا نہیں چھوڑیں گے 💚
صلّی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا 🫀🌹

بُرا لگے گا ہَمیں، اگر ہَمارے ہاتھ سے پُھول - تیرے علاوہ کوئی دُوسرا قُبول کرے🙂❤️

"جب راستہ تاریک ہو جاۓ تو الودع نہ کہنا،بلکہ ساتھ چلتے رہنا "وفاداری" اندھیروں میں ساتھ کا نام ہے ۔۔!!♥️🌸

|| میں شہر بھر میں ایک اذیت پسند ہوں
اگر دعا چاہیے تو میرا دل دکھائیے ❤️🩹


😂 ملکۂ ترنم نور جہاں کی زندگی کا ایک ایسا دلچسپ واقعہ، جس پر خود وہ بھی ہنس پڑیں! 🎤
نور جہاں اپنی لازوال آواز کے ساتھ ساتھ بے مثال حاضر جوابی اور خوش مزاج طبیعت کے لیے بھی مشہور تھیں۔ وہ ایسی شخصیت تھیں جو محفل کو قہقہوں سے بھر دینا خوب جانتی تھیں۔
ایک بار قریبی دوستوں کی محفل میں باتوں ہی باتوں میں انہوں نے اپنے مشہور گیتوں کا ذکر چھیڑ دیا۔ مسکراتے ہوئے کہنے لگیں:
"جب میرا گیت 'آواز دے کہاں ہے، دنیا میری جواں ہے' بے حد مقبول ہوا تو میرا بیٹا اکبر پیدا ہونے والا تھا۔
پھر جب 'چن دئیا ٹوٹیا' سپر ہٹ ہوا تو ظلِ ہما دنیا میں آنے والی تھیں۔
اور جب میرا گایا ہوا گیت 'آ جا میری برباد محبت کے سہارے' لوگوں کی زبان پر تھا تو اچھو میاں (اصغر رضوی) میرے پیٹ میں تھے۔"
یہ سنتے ہی محفل میں موجود ایک سازندے نے فوراً برجستہ انداز میں کہا:
"میڈم، کیا آپ نے کبھی کوئی گیت خالی پیٹ بھی گایا ہے؟"
یہ جملہ سنتے ہی پوری محفل زوردار قہقہوں سے گونج اٹھی، اور سب سے زیادہ ہنسنے والی خود نور جہاں تھیں۔
Ai. image. use only for Ref

ھاں تمثیل کو کون نہیں جانتا، میں ہو۔ پر ہی ہر وقت رہتی تھی وہاں بھی 🤣

نوشین سامنے ہی تو ھے سب وہی🤣

مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت۔
ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے۔🤍🥀

وعلیکم السلام فریحہ