@tmseel_ch
May 2026 · 2mo ago

اب کوئی چھیڑے نہ تذکرہ محبت کا
بعد مدت کے حلیہ میں نے سنوارا ھے

کوئی سلوک تو ہم کو بھی یاد رہ جاتا ھے
کوئی فریب تو جی کھول کے دیا ہوتا 💔

خواب ہوتے دیکھنے کے لیے
ان میں جا کر مگر رہا نہ کرو

آگ مل گئی 😂
اب کسی نے اگر بدتمیزی کی
جلا کے راگ کر دوں

دوستی اس کے ساتھ رکھو جو
وقت آنے پر جان دے سکے 😎😂🤭 ۔

ایک پنجابی کے گھر کسی نے دروازہ کھٹکھٹایا
ماں بچی کو بولتی جا دیکھ دروازے پر
بچی جاتی دیکھتی کوئی مونچھوں والا بندہ
ماں کوئی موچھوں والا آیا ھے
ماں بولتی اسے کہوں ہمیں مونچھیں نہیں چاہیے
،🤭😂

غلط بات کا
انجام بھی غلط

خوبصورت ھے وہ دل جو اس امید پر جیتا ھے
کہ آخر کار ہر چیز ٹھیک ہو جائے گی ۔۔۔۔۔۔

پتہ نہیں اس ضد کا نتیجہ کیا ہوگا
سمجھتا دل بھی نہیں ،میں بھی نہیں ، وہ بھی نہیں

بد نام کرتے ہیں لوگ جس کے نام سے
ہم نے جی بھر کے اس کو دیکھا بھی نہیں

بس صبح سے اداسی چھائی ھے
دل نہیں کر رہا بات کرنے کو

جھوٹ چہرے میں سجانا نہیں آیا مجھکو
زندگی تجھ کو بتانا نہیں آیا مجھ کو
رہ کے دنیا میں بھی سیکھی نہیں دنیا داری
کر کے احسان جتانا نہیں آیا مجھکو

اب جو آ جائیں تو اڑا دیتی ہوں ہنسی میں
دکھ اتنے بھی مجھ سے سنبھالے نہیں جاتے

پوائنٹ کا میں نے آچار ڈالنا ھے ویسے کیا ہو گا 😂🤭🤔

اب سب کو علیحدہ علیحدہ جواب دینا یہ ممکن نہیں بھئ میرے لیے 😂

پوسٹ پر جپھی دینا وہ جواب ہی ہوتا ھے بھائی ،😂

صحبتوں کو معمولی نہ سمجھیں
صحبتوں کے رنگ تربیتوں کو پھیکا کر دیتے ہیں

صحبتوں کو معمولی نہ سمجھیں
صحبتوں کے رنگ تربیتوں کو پھیکا کر دیتے ہیں

نوید بھائی پیچھے کیسے ہو گئے 🤔

ٹھیک ہوں ، تھوڑی ٹھیک بھی نہیں
صاحبہ جٹ 😂

صحیح کہتے ھے آپ مگر کبھی کبھی طبعیت ٹھیک نہیں ہوتی جس کی وجہ ایسا لگتا ھے رات بھر کوئی ہمیں کٹ کٹ کے سٹ گیاھے 🥺☺️🤭😂

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
صبح صبح بولنے کا دل نہیں کرتا ھے نا

ابھی تو اور نمونے دیکھوں گے دمادم کے یوسف بھائی 😂

میری پسندیدہ شخصیت