@tmseel_ch🔥

13186047 points 3387 posts

May 2026 · 2mo ago

13 Followers
13 Following
City: Not set
Gender: Female
Age: 26 years
Star Sign: ♑ Capricorn
Points: 13186047 points
Bio: Not set
🌍 GENERAL 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 1 hour ago

میری زندگی میں کسی نے نہیں آنا
میں بس نیند پوری کرنے آئی ہوں دنیا میں
🤭😂

🌍 GENERAL 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 1 hour ago

بندے کو ایک بار جب چیک کر لیا
تو پھر اس کی فطرت نہیں بدلتی

❤️ LOVE POETRY 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 1 hour ago

چائے کے بھی کچھ لوازمات ہیں ✨
جس میں آپ کی یاد سر فہرست ہے 🥰☕
زیب

Post image
🌍 GENERAL 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 1 hour ago

تم لوگ سوئے نہیں ابھی تک
🤭😂🤔

🌍 GENERAL 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 1 hour ago

ہم مرنے لگے ھے
دوسروں کو جینا سیکھا کے
شب خیر🤭😂

🌍 GENERAL 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 1 hour ago

پری اس کو چپیڑوں کی ضرورت ہے
🤭😂

🌍 GENERAL 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 1 hour ago

ھاں سب سے ظالم تمثیل
جان لو سب🤭😂

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 1 hour ago

وہ نیکیاں دیکھ کر تھوڑی دیتا ہے، وہ تو ان کو بھی دیتا ہے جو اس کا نام تک نہیں لیتے اور ایسوں کو بھی جو ساری عمر کسی کا بھلا نہیں سوچتے۔ وہ اگر نیکیوں کے حساب سے تول کر دینے لگ پڑتا تو کسی کو کچھ بھی نہ ملتا۔۔😊✨

Post image
❤️ LOVE POETRY 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 1 hour ago

آپ ﷺ سے محبت ایمان کی تکمیل ہے، اور درودِ پاک اس محبت کا سب سے حسین اظہار ہے__ 🤍🌸
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

🥺 SAD POETRY 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 1 hour ago

اور پھر لوگ یہ بھول جاتے ہیں کہ ان کا دل رکھنے والے بھی دل رکھتے ہے

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 1 hour ago

* تالاب ہمیشہ کنویں سے سینکڑوں گنا بڑا ہوتا ہے، پھر بھی لوگ کنویں کا پانی ہی پیتے ہیں... 🥀*

*کیونکہ کنویں میں گہرائی اور پاکیزگی ہوتی ہے 💧✨*

انسان کا بڑا ہونا اچھی بات ہے،
لیکن اس کی شخصیت میں گہرائی اور خیالات میں پاکیزگی بھی ضروری ہے 💯

*🌸 تب ہی انسان حقیقی معنوں میں عظیم بنتا ہے... 🙌🏻❤️*

Post image
🖋️ DEEP LINES 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 1 hour ago

ہر انسان کو خود احتسابی آنی چاہیے ؛ تا کہ اپنی ٹُوٹ پُھوٹ کا کوئی ٹُکڑا کسی دُوسرے کے پاس نہ رہے۔

🎨 ART 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 1 hour ago

انسان کا شوق اور ذوق واقعی کمال چیز ہے۔ کچھ دن پہلے میں نے آپ لوگوں کو ایک پنکھا دکھایا تھا جس پر ہاتھوں سے بنا ہوا خوبصورت کور چڑھایا گیا تھا، جس پر پھولوں کی نقش و نگاری اور نہایت نفاست سے کی گئی دستکاری دیکھنے کو ملی تھی۔ آج ایک اور منفرد تخلیق نظر سے گزری جس نے دل خوش کر دیا۔

ذرا اس چارجر کیبل کو دیکھیے...
یہ بظاہر ایک عام سی ڈیٹا کیبل ہے، لیکن کسی ہنر مند انسان نے اپنے شوق، محنت اور تخلیقی صلاحیت کے ذریعے اسے ایک خوبصورت پھولوں والی بیل میں تبدیل کر دیا ہے۔ اب یہ صرف موبائل چارج کرنے کا ذریعہ نہیں بلکہ ایک دلکش آرٹ پیس بھی بن چکا ہے۔ انسان کا اگر ذوق اور شوق زندہ ہو تو وہ عام چیزوں کو بھی غیر معمولی بنا دیتا ہے۔ وہ وہاں خوبصورتی پیدا کر دیتا ہے جہاں عام لوگ صرف ایک استعمال کی چیز دیکھتے ہیں۔

واقعی، دنیا کی خوبصورتی صرف مہنگی چیزوں میں نہیں بلکہ ایسے چھوٹے چھوٹے تخلیقی شاہکاروں میں چھپی ہوتی ہے جو انسان کے ذوق کی گواہی دیتے ہیں۔ آپ کو یہ منفرد آئیڈیا کیسا لگا؟ کیا آپ بھی اپنے گھر میں ایسی کوئی تخلیقی اور خوبصورت چیز رکھنا پسند کریں گے؟

Post image
1. opt_ion ne bhare bazar me chupair mari! ✋ -3 Score
2. heihachi_mishima ne bhare bazar me chupair mari! ✋ -3 Score
3. rabeal ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
4. mrkhamosh ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🖋️ DEEP LINES 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 1 hour ago

جب تم اپنے نفس سے لڑو گے تب سمجھ میں آئے گا کہ جہاد بالنفس کو سب سے بڑا جہاد کیوں کہا گیا ہے🥀♥️

1. opt_ion ne bhare bazar me chupair mari! ✋ -3 Score
2. heihachi_mishima ne bhare bazar me chupair mari! ✋ -3 Score
3. rabeal ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
4. mrkhamosh ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
❤️ LOVE POETRY 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 1 hour ago

چھوٹے ہوتے ایسے برتن لینے کا شوق ہوتا تھا
تب میلے میں ملتے تھے
اور پورا سال میلے کا انتظار کرتے تھے

Post image
🖋️ DEEP LINES 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 1 hour ago

وہ روح جو زندگی میں حسن کو دیکھنے اور محسوس کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، اکثر تنہائی کے راستوں پر چلتی ہے۔
کیونکہ ہر آنکھ جمال کو نہیں پہچانتی، اور ہر دل لطافت کی زبان نہیں سمجھتا۔
ایسی روح بھیڑ کا حصہ نہیں بنتی، بلکہ اپنے احساس، اپنے شعور اور اپنی سچائی کے ساتھ اکیلی سفر کرتی ہے۔
اور یہی تنہائی دراصل اس کے اندر کے نور کی پہچان بن جاتی ہے۔

Post image
🖋️ DEEP LINES 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 1 hour ago

الفاظ کے بھی پر ہوتے ہیں صاحب
یہ اڑ کر دلوں میں اتر جاتے ھے

🥺 SAD POETRY 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 1 hour ago

کبھی کبھی بہت ہنستا ھے فقط
رونے سے بچنے کے لیے

Post image
🥺 SAD POETRY 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 1 hour ago

یہ دِل چپ چاپ ہزاروں غَم سہہ گیا °~•🥀🎀

Post image
🌍 GENERAL 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 1 hour ago

بس کر محبت
محبت کو رسوا نہیں کرتے

🌍 GENERAL 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 1 hour ago

حق بولنا تمہارے بس سے باہر ہے تو باطل کے لیے تالیاں کم از کم مت بجاؤ۔

🕌 SUFI POETRY 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 1 hour ago

ﷺﷺ
یہ اہل بیت ہیں صدقہ انہیں نہیں لگتا
یہاں درودﷺ کا ہدیہ قبول ہوتا ہے

یہ بات سونے کے پانی سے لکھنے والی ہے
درود ﷺعشق کا پہلا اصول ہوتا ہے

❤️ LOVE POETRY 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 1 hour ago

تم ملے تو لگا دل نے پہلی بار دھڑکنا سیکھا ہے ♥️
زیب

Post image
🌍 GENERAL 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 1 hour ago

محرمہ بہت اچھا کام کیا 👌

❤️ LOVE POETRY 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 1 hour ago

دلوں کے معاملے میں بہت محتاط رہا کریں۔
آپ کا لہجہ اگر دل کو ماٸل کر سکتا ہے تو گھاٸل بھی کر سکتا ہے،
نرم لہجہ اور مناسب الفاظ دلوں کو تسخیر کرتے ہیں ، جب کہ بدلتا رویہ، سخت الفاظ اور لہجوں کا تغیر دل کو زخمی کر دیتا ہے، زخم بھی ایسے جو بظاہر تو نظر نہیں آتے، مگر درد ہمیشہ رہتا ہے۔

Post image