@tmseel_ch🔥

13186047 points 3387 posts

May 2026 · 2mo ago

13 Followers
13 Following
City: Not set
Gender: Female
Age: 26 years
Star Sign: ♑ Capricorn
Points: 13186047 points
Bio: Not set
❤️ LOVE POETRY 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 3 hours ago

Post image
🕋 RELIGION 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 3 hours ago

Post image
🥺 SAD POETRY 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 3 hours ago

Post image
🕋 RELIGION 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 3 hours ago

Post image
🏥 HEALTH 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 3 hours ago

شکرگزاری صرف ایک احساس نہیں یہ آپ کے ذہن کی حفاظت کا سب سے آسان طریقہ ہے۔
جب ہم چھوٹی چھوٹی نعمتوں پر شکر ادا کرتے ہیں، تو ذہنی سکون خود بخود بڑھنے لگتا ہے۔
آج ہی شروع کریں — دن میں ایک بار رک کر سوچیں: آج مجھے کس چیز کا شکر ادا کرنا چاہیے؟ ✨
اپنے ذہن کی حفاظت کریں کیونکہ آپ اس کی حقدار ہیں۔ 💚
📌 Islah Network کے ساتھ جڑی رہیں اور اپنی ذہنی صحت کا سفر شروع کریں۔

Post image
🏥 HEALTH 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 3 hours ago

Post image
🕋 RELIGION 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 3 hours ago

اتنے تو آیتوں کو بھی بوسے نہیں دیے
جتنا میرے رسولؐ نے چوما حسینؐ کو

⛩️ ANIME 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 3 hours ago

بے زبان مخلوق پر شفقت اللہ کی رضا کا ذریعہ بن سکتی ؟

Post image
🎥 VLOG 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 3 hours ago

"میرے نصیب کی سب سے خوبصورت لکیر،
وہ ہے جو تیرے ہاتھ سے آ کر ملتی ہے۔❣️😍

#تمثیل چوھدری

Post image
❤️ LOVE POETRY 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 3 hours ago

*"اللہ جس سے محبت کرتا ہے، اسے آسان راستہ نہیں دیتا، مضبوط بنا دیتا ہے۔ سونا بھٹی میں ہی نکھرتا ہے۔"*

Post image
🖋️ DEEP LINES 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 3 hours ago

کربلا کا بڑا سبق۔

Post image
❤️ LOVE POETRY 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 3 hours ago

اور پھر۔۔۔۔۔ خدا کی طرف سے
تمہارے بخت میں کوئی ایسا اترے گا ،
جس کا "دل" تمہارے لئے دھڑکا کرے گا۔♥️

(ان شاءاللّٰہ)

Post image
🕌 SUFI POETRY 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 3 hours ago

توکل تمہاری زندگی کی آکسیجن ہے۔ کیا تم آکسیجن کے بغیر زندہ رہ سکتے ہو؟
اللہ پر توکل کرو اپنی صحت کے معاملے میں، اپنے دل کی دھڑکنوں کے بارے میں، اپنے جسم کے اعضا کی حرکت میں، اپنے خون کے دوران میں، اور اپنے جسم کے اندر غذا کے سفر تک میں۔
اگر اللہ تمہاری پلکوں کو بند ہونے کی اجازت نہ دے تو تمہاری آنکھیں خشک ہو کر جل جائیں۔ اگر وہ تمہاری زبان کو ذائقہ محسوس کرنے کی اجازت نہ دے تو زندگی بے معنی ہو جائے۔ اگر وہ تمہاری جلد کو احساس نہ دے تو تم بے خبر ہو جاؤ۔
اپنے بچوں کی اصلاح کے معاملے میں بھی اسی پر توکل کرو۔ کتنے ہی ایسے بچے ہیں جو مسجدوں میں پلے بڑھے مگر گمراہ ہو گئے (اللہ محفوظ رکھے)، اور کتنے ہی وہ ہیں جن پر والدین نے بہت خرچ کیا مگر وہ بگڑ گئے، اور کتنے ہی وہ ہیں جن کی بڑے بھائیوں نے بہترین نگرانی کی مگر وہ پھر بھی بھٹک گئے۔
ہدایت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ اسی کو معلوم ہے کہ تمہارے بچے کے دل میں ہدایت کا مقام کہاں ہے۔ تم اس سے دعا کرو کہ وہ اس کے دل کو ایمان سے بھر دے۔
یوں کہو عاجزی کے ساتھ:
“اے رب! یہ میرا بیٹا ہے، اور تو میرا بھی رب ہے اور اس کا بھی رب ہے، اسے اپنی طرف ہدایت عطا فرما، اسے اپنے راستے پر چلا، اور مجھے اس کی تربیت میں مدد دے۔ اے رب! میں اسے نماز کا حکم خود سے نہیں دے سکتا اگر تو میری مدد نہ کرے، اور وہ نماز نہیں پڑھ سکتا اگر تو اس کی مدد نہ کرے، پس ہمیں اپنی یاد، شکر اور بہترین عبادت پر مدد عطا فرما۔”
جب تم ایسا کرتے ہو تو گویا تم نے توکل کے تین چوتھائی حصے کو مکمل کر لیا۔
پھر تم دیکھو گے کہ تمہارے اردگرد کی ہر چیز بدلنے لگتی ہے—یہ یقین کے ساتھ ہے۔
اپنی حاجات، اپنے خواب، اور اپنے غموں کو اللہ کے سپرد کر دو، اور فرض کرو کہ تم ایک ایسے انسان ہو جس کے پاس نہ کوئی حاجت ہے، نہ کوئی خواب، نہ کوئی فکر—کیونکہ اصل سکون اسی میں ہے کہ تم اپنے معاملات اسے سونپ دو۔
اور تمہیں اس کی محبت کی ضرورت ہے، کیا تم نہیں چاہتے کہ وہ تم سے محبت کرے؟ کیونکہ اللہ فرماتا ہے:
“إن الله يحب المتوكلين”
“بے شک اللہ توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔”
اور یہ بات کہ اللہ تم سے محبت کرے—اتنی بڑی حقیقت ہے کہ جس دل میں ذرا بھی احساس ہو وہ اس پر کانپ اٹھتا ہے۔
اللہ جس کے سوا کوئی معبود نہیں، تم سے محبت کرتا ہے—یہی تمہارے لیے کافی ہے کہ تم اس “الوکِیل” سے تعلق مضبوط کرو، اس پر بھروسہ کرو، اور اس کے اس عظیم نام سے محبت کرو۔
کچھ لوگ تمہارے دل کو ہلانے کی کوشش کریں گے، تمہیں خوف میں ڈالیں گے، تمہارے یقین کو کمزور کرنے کی کوشش کریں گے، تمہیں پریشان اور متزلزل کرنا چاہیں گے تاکہ تم اپنے اصول بدل دو یا اپنی سمت کھو دو… لیکن مومن کا سہارا اللہ ہوتا ہے۔

💬 آپ کے خیال میں توکل نے آپ کی زندگی میں کون سی مثبت تبدیلی پیدا کی؟ کمنٹس میں ضرور شیئر کریں۔
📩 مزید رہنمائی اور اصلاحی مواد کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں۔

Post image
🕌 SUFI POETRY 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 3 hours ago

محرم کوشیعہ سنی کی بحثوں میں ضائع کرنے کے بجائے
کربلا کو پڑھو ، کربلا کو سمجھو ، کربلا سے سیکھو ،
کربلا کسی ایک مسئلـــک کا نہیں
حق ، صبر ، قُربانی اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس ہے
امام حسین علیہ السلام نے ہمیں اختلاف نہیں بلکہ اصولوں پر قائم رہنا سکھایا ہے🥀🖤
#واجب #الاحترام #محرم #الحرامُ

🕋 RELIGION 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 3 hours ago

Post image
❤️ LOVE POETRY 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 3 hours ago

شب خیر

Post image
🥺 SAD POETRY 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 3 hours ago

Post image
🖋️ DEEP LINES 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 3 hours ago

Post image
🥺 SAD POETRY 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 3 hours ago

تیری میری کی ہوندی اے؟
دھی تے جھلیا دھی ہوندی اے 💔😢

Post image
🥺 SAD POETRY 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 3 hours ago

‏ہوش آتے ہی پھر سے وہی دیوار وہی سر
دیوانہ کسی شخص کی سُنتا بھی کہاں ہے

🎥 VLOG 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 3 hours ago

صبح بخیر زندگی

Post image
❤️ LOVE POETRY 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 3 hours ago

میرے ہمسفر!
میں نہیں جانتی کہ ہم اس دنیا میں ملیں، یا ہمارا سفر جنت میں اکھٹا ہو
لیکن۔۔۔ میری دعا ہے کہ ؛
تم جہاں بھی ملو ، جدھر بھی ملو تمہارے سینے میں قرآن ہو ، تمہیں قرآن سے محبت ہو ، تمھارے دل سے ایمان کا نور پھوٹے اور یہی دل میری شفا بن جائے۔♥️
میری دعا ہے کہ تمھارے دل میں دنیا کی محبتیں نہ ہوں، تم بھی میرے جیسے ہی رہو!
سادہ ، پرخلوص ، محب۔۔♥
تمہیں رسول اللّٰه ﷺ جیسے انداز وفا آتے ہوں۔
میری دعا ہے کہ میں تمہارا ہاتھ تھام کر جنت کی راہ پہ چلوں ، اللّٰه کے راستوں پہ مل کر ، ڈٹ کر محنت کریں ، اور جنت میں بھی ایک ہونے کی جہت کریں۔
میں نہیں جانتی ، تم کہاں ہو؟ کون ہو؟
نہ میں نے تمہیں دیکھا ، نہ واقف ہوں نہ ہی شناسا۔۔
لیکن میری دعا ہے تم جہاں بھی ہو خوش رہو ، ایمان والی زندگی جیتے رہو ، اور پھر جب بہترین وقت آن پہنچے تو اللّٰه مجھے تم سے ملا کر سفر زیست میں یوں ثبات دے کہ تمہارے ہمراہ میں جنت کے دروازے سے تمہارا ہاتھ پکڑ کر گزر جاؤں ، اور۔۔۔۔۔ پھر ہم میں کبھی جدائی نہ آئے۔♥️♥

Post image
🎥 VLOG 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 3 hours ago

اگر حق تمہیں خطرناک بنا دے، تو یہی تمہاری سچائی ہے۔!!!

Post image
🎥 VLOG 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 3 hours ago

میں کہیں گئی ہوئی تھی واپسی میں خانپور نہر سے قلفی کھا کے واپس آئی۔۔۔۔کہاں گئی تھی ان شاءاللہ ڈیٹیل سے بتاوں گی فی الحال آپ کی دعاوں کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔۔
بس زندگی کا ہر لمحہ انجوائے کریں
اپنی خوشیاں خود منائیں
زندگی مہلت نہیں دیتی
عبادات ٹائم پہ کریں۔۔۔۔
کسی کا دل نہ دکھائیں
اگر دکھ جائے تو معذررت میں پہل کریں
کوئی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرے تو چپ رہیں
افوض امری الی اللہ پڑھ لیا کریں۔۔۔۔
زندگی چند روزہ ہے۔۔۔۔اس کی خاطر کالا سیاہ ایک نہ کریں۔
جزاک اللہ خیرا

Post image
❤️ LOVE POETRY 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 3 hours ago

Post image