@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

دل اس کے بعد کسی پہ آیا ہی نہیں
محبت سچی ہو تو دہرائی نہیں جاتی 🥀

وعلیکم السلام چپیڑوں والی سرکار 🤭

لڑکے حضرات مجھ سے دوستی نہ کیا کرے
میرے ابو نے نہیں ماننا🤭😜

وہ مِلے تو یہ پُوچھنا ہے مجھے
اب بھی ہوں میں تری امان میں کیا

کیا ہی شکایت کی جائے سب اپنی اپنی جگہ صحیح ہوتے ہیں...

بجلی چاچی خراب ہے
نیٹ چاچا بھی آتا جاتا ھے
🤭☺️😌😏😜🤔


ہم ہیں اُجڑے ہوئے وقت کی کرنیں
تُم بہاروں کے در پہ کھڑے لوگ ہو...........تُم بڑے لوگ ہو♥️✨🥀

پھر جدائی قبول کی ، میں نے
اُس نے جب حوصلہ دیا مُجھ کو
#تمثیل چوھدری

میں آکھیا کی لکھا دس
کہندا میرا ناہ لکھ دے
میں آکھیا کیتھے کیتھے لکھا دس
کہندا ہر تھاہ لکھ دے
زندگی توں شروع ہو
مینوں ہر ساہ لکھ دے
عشق کرے گا تے اینا کری یارا
کوئی ناہ پچھے تیرا اور
توں میرا ناہ لکھ دے

یہ جو انسان ہیں، ان کی محبتیں صرف مٹی ہیں۔
اگر محبت ہے تو صرف اللہ کی، اس کے محبوب ﷺ کی اور اس کے محبوب کے آل کی۔۔۔
انسان کی محبت میں تو اس کے اسٹینڈرڈز ہوتے ہیں، حیثیتیں ہوتی ہیں، معیار ہوتے ہیں، مطلب ہوتے ہیں اور غرض ہوتی ہے—اپنی خواہش، اپنی مرضی، اپنا اسٹائل اور اپنے رولز! اگر ان کے مزاج کے خلاف زرہ سی بات ہو جائے تو ہماری تمام محبتیں، ہماری ریاضتیں، ہماری عقیدتیں ہمارے منہ پر مار دی باتی ہیں اور ہمارے ہاتھ خالی رہ جاتے ہیں۔
لیکن اللہ کی محبت بہت ہی خوبصورت محبت ہے، وہی اصل محبت ہے۔ جس کی محبت میں اگر تم ایک قدم بڑھاتے ہو، تو وہ ساری دنیا تمہارے لیے آسان کر دیتا ہے؛ جس کی محبت میں تم ذرا سی کوشش کرتے ہو، تو وہ ساری دنیا کو تمہارے قدموں میں لا کھڑا کرتا ہے۔
بے شک، اللہ ہی محبت ہے۔🤍🥀

شب خیر

اللہ سے مانگ لیا کرو، وہ دینے پر قادر ہے! 🤍

الحمد اللہ ہم سنی ہیں
ہم جنت کے شہزادوں کا ماتم نہیں منایا کرتے

اگر غیب تم پر ظاہر کر دیا جائے تو تم وہی پسند کرو گے
جو اللہ نے تمھارے لیے پسند کیا ہے۔💜

تمہارے واسطے اتنا ہے بس محرم ہے
ہمارے واسطے نیزے پہ دس محرم ہے
سبھی دنوں میں معزز ہے یوم عاشورہ
سبھی مہینوں کے سر کا کلس محرم ہے
یہ حرمتوں کا مہینہ ہے کچھ خیال تو کر
یہ مار ڈالے نہ تجھ کو ہوس محرم ہے
مجھے نہیں ہے ترے قہقہوں سے کوئ گلہ
بس ایک بات ہے اے خوش نفس محرم ہے
وہ جن کے دم سے چراغاں تھا بجھ گئے سو اب
اسیر شام غریباں ہیں بس محرم ہے




صبح بخیر زندگی


آمین ثم آمین 🤲

بڑے دردوں سے حاصل ہوئی ہے یہ پختہ مزاجی،
دل اب نازک ضرور ہے مگر شیشہ نہیں رہا ۔

