@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

میں معصوم ہی رہوں گی
کسی کو نہیں کہوں گی
میری پروفائل سے سب پوسٹ پر تالیاں 👋😂

زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہی ہے کہ ہم سب ایک دوسرے کے لئے عارضی ہیں۔
🍁

اللہ خیر کرے
مشکلیں دور ہو سب کی آمین

کیوں کیا ہوا تھا
تم کو یا نیٹ کو🤭🤔

کردار سے بنائیں معیار زندگی..
ماحول سے حیات کا سودا نا کیجئیے.

میں نے سردیوں میں
سورج کو بہت تلاش کیا
بہت آوازیں دیں
کہ ڈیئر سورج کہاں ہو؟🙄
دوری زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ آوازیں
چار٬ پانچ مہینے لیٹ پہنچی ہیں شاید
اور اب سورج قریب ہو کہ پوچھ رہا ہے
خیریت تھی؟ کیوں آوازیں دے رہی تھی؟

بات کیا ہے باد صبا اتنی کیوں معطر ہے
سبز سبز گنبد کو چوم کر چلی ہو گی
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
#LoveProphetMuhammadﷺ

ٹھنڈا ٹھنڈا



میری پوسٹ پر لائک دیتے وقت
سب کو موت پڑتی
اور لڑائی دیکھو ان کی
کھسماں نوں کھاؤ

ٹوٹ کر جینا بھی اصل ہمت ھے

محبت کرنے والا
مرد ایک سمجھدار عورت کو بھی بچی بنا دیتا ہے
اور ایک ضدی اور آنا پرست مرد بچی کو بھی سمجھدار عورت بنا دیتا ہے ــــ 🙂

کاش کوئی مجھے بھی کہتا🤭😜🥺😂🤭🤔
تمھارے آف لائن ہونے سے میرے پھپھڑے سکڑ جاتے ہیں

میں عادتاً بہت حساس ہوں
مجھے تکلیف دیتے ہیں تلخ لہجے
میں تھک جاتی ہوں
سہہ کر
سن کر
بول کر
سوچ کر
اندر ہی اندر کہیں
دل پہ بوجھ لیے رہتی ہوں
مگر
میں اداسی بانٹ نہیں سکتی💔

لذتِ ھجر بھی
غضب شئے ھے
ھم تجھے
بار بار کھوئیں گے🖤

اپنے آپ کو سب کے لیے وقف نہ کرو کہیں ایسا نہ ہو کہ تم خود سے ہی خالی ہو جاؤ🤍🌸🎀

اپنے کپڑے اور جوتے خاص موقعوں کے لیے
رکھنا بند کردیں! جب بھی ہو سکے پہنیں
آج کل زندہ رہنا بھی ایک خاص موقع ہے! ❤️🩹

وعلیکم السلام

اپنے دن کو خوبصورت بنائیں
باتوں سے پہلے کاموں سے پہلے
ایک بار اپنے نبی کریم ﷺ پر درودِ پاک پڑھ لیجیے🌸
ان شاء اللہ دل بھی روشن ہوگا اور دن بھی بابرکت گزرے گا
اللّٰہم صلِّ علیٰ سیدنا محمد ﷺ ❤️