@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

حشر میں دیکھیں گے جس دم
امتی یہ کہیں گے خوشی سے
آرہے ہیں وہ دیکھو محمد ﷺ
جن کےکندھے پہ کملی ہے کالی
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
#LoveProphetMuhammadﷺ

نیٹ بھی نہیں ٹھیک
اسلیے خاموش رہتی😜

تم بیٹی ہونےکا فرض نبھاو تمہیں کیسے پانا ہے میں دیکھ لوں گاا
کااااااااااااش 💔🙂
مرد کی ایسی سوچ ہوتی تو کوئی محبت ادھوری نا ہوتی 🙂🖤
تمثیل چوھدری

"اگر عیسیٰ علیہ السلام خُدا ہوتے تو وہ کسی اور کے آگے دعا کیوں مانگتے؟"
نومسلم امریکی خاتون کی زبردست دلیل: "انجیل (یوحنا 14:28) میں عیسیٰؑ نے خود کہا کہ خدا مجھ سے بڑا ہے جب خُدا سب سے بڑا ہے تو عیسیٰؑ خُدا کیسے ہو سکتے ہیں؟"

تمہاری آنکھیں عالمی جنگیں رکوا سکتی ہیں 👀🌸

میرا نام زندگی ہے،
میں اندھیروں کے سپرد نہیں ہوسکتی۔

یہاں پاگل خانے میں شور کیوں ہوتا ہے
ہر وقت، خاموشی اختیار کروں سب🤭

گائز گرمی ختم ہونے میں بس28ہزار 87گھنٹے رہ گئے ہیں ✌️
فری بیٹھی تھی سوچا آپ کو بتا دوں
ہمت رکھیئے 🤭😂😜

السلام علیکم گرمی اس قدر زیادہ ہے کہ پوسٹ لکھنے کو بھی دل نہیں کرتا بس تصویر دیکھ لیں اور سمجھ جائیں کہ یہ جوتے ہیں کروشیہ سے بنے ہوئے سول کے ساتھ😀

اِک قدم بھی نہ ہم چل سکیں گے حضور !
ہر قدم پر کرم آپ کا چاہیے
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
#LoveProphetMuhammadﷺ

اس کا کیا کرنا ھے🤔😂

تمہیں رزق کا ملنا تمہاری قابلیت نہیں، بلکہ ربّ کی عطا ہیں،🌸🌝

عشق ادھورا رہ جائے تو خود پر ناز کرنا
سنا ہے سچی محبت کبھی مکمل نہیں ھوتی..


میں صرف دیکھ لوں اک بار صبح طیبہ کو
بلا سےپھر مری دنیا میں شام ہو جائے
حضور آپ جو سن لیں تو بات بن جائے
حضور آپ جو کہہ دیں تو کام ہو جائے
حضور آپ جو چاہیں تو کچھ نہیں مشکل
سمٹ کےفاصلہ یہ چند گام ہو جائے
مزا تو جب ہےفرشتےیہ قبر میں کہہ دیں
صبیح! مدحتِ خیر الانام ہو جائ
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
#LoveProphetMuhammadﷺ

Good morning 🌞🔥

شب خیر


اندھیرے سے لڑنا سیکھو...
کیونکہ راتیں ہی بادشاہ بناتی ہیں 💯
جب سب سو رہے ہوں،
تب جاگتی ہے تمہاری پہچان 👑
رات گواہ ہے میری،
اور گواہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا 🖤

زرد موسم کو سرخ پھول ہیں ہم
ہر نظر کو کہاں قبول ہیں ہم
ہم سے ہر شخص روٹھ جاتا ہے
کیا کریں صاحب اصول ہیں ہم

زندگی "م" کا اِک مختصر قصّہ ہے۔
ملاقات ، محبت ، ملال اور۔۔۔۔ موت!

اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَیۡكَ یَارَسُوۡلُﷲﷺ 🌺
وَعَلٰی آلِكَ وَاَصۡحَابِكَ یَاحَبِیۡبَﷲﷺ🌺

جس دل میں حیا زندہ ہو وہاں بے ادبی ، غرور اور
گناہ زیادہ دیر ٹھہر نہیں سکتے 🤍۔

برف پڑ رہی ھے ادھر بھی؟
🤭🤔