@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

پری مجھے بھی یقین نہیں آ رہا
🤭😂🤔

پری میری طرف سے

اچھا اللہ تمہیں ہمیشہ خوش رکھے آمین 🤲😂

ھاں پری
ٹھیک ہو؟

ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس
جـــو تعــــلق کـــو نبھــاتے ہوئے مــــر جاتے ہیں
💔🏞️🪿


قدم ہیں راہِ اُلفت میں تو منزل کی ہوس کیسی
یہاں تو عین منزل ہے تھکن سے چُور ہو جانا
یہاں تو سر سے پہلے دل کا سودا شرط ہے یارو
کوئی آسان ہے کیا سرمد و منصور ہوجانا
بَسا لینا کسی کو دل میں دل ہی کا کلیجہ ہے
پہاڑوں کو تو بس آتا ہے جل کر طور ہو جانا



بے شک اللہ جانتا ھے تم کس انتظار میں ہو
وہ جلد تمھاری دعاؤں کو معجزہ میں بدل دے گا



دل کا کہیں نہ لگنا ہی دراصل کہیں لگنا ھے ____!
💚💞💚

زمانے بھر کی ہر ایک نعمت انہیﷺ کے صدقے خدا نے دی ہے
گر انﷺ کی عزت پہ حرف آیا ہم اپنی عزت کو کیا کریں گے 🙌
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
💚 #LoveProphetMuhammadﷺ 💚

بات کا جواب دے دیتی
یہی کافی

ویسے بھی کم بولو
مگر اچھا بولو
پہلے تولو پھر بولو

جی مجھے زیادہ بولنا اچھا نہیں لگتا
اپنی اپنی نیچر

💚" مدینہ وہ شہر ھے"💚
💚 جہاں قدم نہیں دل رکھا جاتا ہے 💚

اللہ تمہاری عبادت نہیں، تمہاری انسانیت دیکھ رہا ہوتا ہے۔
بھوک صرف پیٹ کی نہیں ہوتی، عزتِ نفس بھی بھوکی ہوتی ہے، امید بھی بھوکی ہوتی ہے اور محبت بھی۔ لیکن جس شخص نے کبھی فاقہ نہیں دیکھا، وہ اکثر صبر کے وہ سبق دیتا ہے جن کا وزن صرف بھوکا انسان ہی جانتا ہے۔
یاد رکھو، اللہ تعالیٰ صرف یہ نہیں دیکھے گا کہ تم نے کتنی نمازیں پڑھیں، کتنے نفل ادا کیے یا کتنی دعائیں مانگیں۔
وہ یہ بھی دیکھے گا کہ تمہارے دروازے پر ضرورت کھڑی تھی اور تمہارے ہاتھ میں استطاعت موجود تھی، پھر تم نے کیا کیا؟
کسی بھوکے کو نصیحت دینے سے پہلے اس کے لیے ایک نوالہ تلاش کرو، کسی غم زدہ کو صبر کا درس دینے سے پہلے اس کے آنسو پونچھ دو،
کیونکہ بعض اوقات ایک چھوٹی سی مدد ہزار لفظوں کی نصیحت سے زیادہ قیمتی ہوتی ہے۔
قیامت کے دن شاید بہت سے لوگ اپنی عبادتوں کے ساتھ حاضر ہوں، لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوں گے جن کے حق میں وہ دعائیں گواہی دیں گی جو کسی مجبور کے دل سے ان کے لیے نکلی تھیں۔
انسان بننا عبادت کرنے سے الگ چیز نہیں،
کسی ٹوٹے ہوئے دل کو سہارا دینا بھی عبادت بن جاتا ہے۔

میری گھونگھرلے بالوں والی ماں، بھوری آنکھوں والی ماں
میری پیاری ماں حسین جمیل ماں ،I miss you 🥺

پھول کھلتے ہیں پڑھ پڑھ کے صل علی
جھوم کر کہہ رہی ہے یہ باد صبا
ایسی خوشبو چمن کے گلوں میں کہاں
جیسی خوشبو نبی کے پسینے میں ہے.!!
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
#LoveProphetMuhammadﷺ
